Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

حلقہ باغات شور عید گاہ سری نگر کا پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی

Last updated: April 11, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
سری نگر// اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی ) نے پٹواری حلقہ باغات شور عید گاہ سری نگر کو سابق پٹواری کے ہمراہ رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔

 

اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اینٹی کرپشن بیورو میں ایک شخص نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ پٹواری حلقہ باغات شور عید گاہ جمیل حسین خان اراضی سے متعلق دستاویزات کے اجرا کی خاطر نو ہزا رروپیہ کی رشوت طلب کر رہا ہے۔

 

انہوں نے کہاکہ شکایت موصول ہوتے ہی اس سلسلے میں ایف آئی آر زیر نمبر 15/2022کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

 

ترجمان کے مطابق اینٹی کرپشن بیورو نے ایک جال بچھایا جس دوران پٹواری حلقہ باغات شور عید گاہ سری نگر جمیل حسن خان کو اُس کے قریبی ساتھی شفاعت الرحمن (سابق پٹواری ) کے ذریعے شکایت کنندہ سے نو ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لیا گیا۔

 

بتادیں کہ شفاعت الرحمن محکمہ مال میں پٹواری کے طور پر کام کر رہا تھا اور اُس کو سال 2009میں رشوت لیتے ہوئے ویجی لنس نے گرفتارکیا تھا اور یہ کہ اس کیس میں نچلی عدالت نے اُنہیں مجرم بھی قرار دیا ۔ سابق پٹواری کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر 15/2009کے تحت ایک کیس بھی درج ہے۔

 

اے سی بی کے مطابق حاضر سروس پٹواری اور ریٹائرڈ پٹواری دونوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں اُن کے قبضے سے رشوت کی رقم بھی ضبط کی گئی۔

 

اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?