Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

حسینہ کا امریکی ویزا منسوخ | برطانیہ کا سیاسی پناہ دینے سے انکار

Towseef
Last updated: August 6, 2024 9:52 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

نئی دہلی// بنگلہ دیش میں آمرانہ حکومت چلانے والی وزیراعظم حسینہ واجد حکومتی بساط پلٹی جانے کے بعد استعفا دے کر توقع کے عین مطابق بھارت پہنچیں جہاں وہ خفیہ مقام پر بھارتی حکومت کی حفاظت کے ساتھ قیام پذیر ہیں۔بنگلا دیشی عوام پر مظالم ڈھانے کے بعد استعفا دے کر ملک سے فرار ہونے والی حسینہ واجد کی مشکلات بھارت پہنچنے کے بعد ختم نہیں ہوئیں بلکہ ان میں مزید اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق حسینہ واجد نے بھارت کے بعد برطانیہ روانہ ہونا تھا جہاں ممکنہ طور پر وہ سیاسی پناہ لینے کی خواہاں تھیں، جس کے بعد انہیں فن لینڈ جانا تھا، تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم نے ملکی قوانین کے تحت برطانیہ پہنچنے کے بعد انہیں سیاسی پناہ دینے سے معذرت کی ہے۔واضح رہے کہ برطانیہ میں نئے قوانین کے تحت اگر کوئی شخص سیاسی پناہ کا خواہاں ہو تو اسے برطانیہ سے پہلے کسی دوسرے ملک میں عارضی طور پر قیام کرنا ہوگا، جہاں اس کے رہن سہن، شخصیت، معاملات اور پناہ کے مقاصد کو جانچا جاتا ہے، اس کے بعد اسے سیاسی پناہ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ اسی قانون کے تحت فی الوقت فوری طور پر حسینہ واجد کو برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنا ممکن نہیں۔دریں اثنا بھارت ہی کے ذرائع ابلاغ نے رپورٹ کیا ہے کہ دوسری جانب امریکا نے بھی بنگلادیش سے فرار ہوکر بھارت جانے والی حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا ہے، تاہم امریکا کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تصدیق، تردید کا تبصرہ تاحال جاری نہیں کیا گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے نیوز بریفنگ میں دو ٹوک انداز میں کہا تھا کہ واشنگٹن بنگلادیشی عوام کے ساتھ ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جی ایم سی جموں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، طبی خدمات بری طرح متاثر
تازہ ترین
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا
برصغیر
ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم
برصغیر
امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا
برصغیر

Related

بین الاقوامی

اسرائیل کی صدارتی محل کے قریب بمباری شامی وزارت دفاع اور داخلہ کے 15 اہلکار جاںبحق

July 17, 2025
بین الاقوامی

ایران کی 3ایٹمی تنصیبات میں سے صرف ایک کو شدید نقصان پہنچا

July 17, 2025
بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں پرتشدد جھڑپیں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، کرفیو نافذ

July 17, 2025
بین الاقوامی

چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ۔31 اگست کو عالمی رہنماؤں کا مجمع لگے گا

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?