Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جیو کا ٹرو 5جی نیٹ ورک 365شہروں تک پہنچا

Towseef
Last updated: March 16, 2023 12:09 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی// ریلائنس 5جیو نے 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مزید 34 شہروں میں اپناٹرو 5 جی نیٹ ورک لانچ کردیا ہے۔ مجموعی طور پر، 365 شہر اب ریلائنس جیو کے ٹرو 5 جی نیٹ ورک سے جڑ چکے ہیں۔ جیو پہلا ٹیلی کام آپریٹر ہے جس نے زیادہ تر نئے منسلک شہروں میں 5G خدمات پیش کی ہیں۔جیو ٹرو 5 جی سے نئے جڑنے والے شہروں کی فہرست میں آندھرا پردیش کے املا پورم، دھرما ورم، قوالی، تنوک، تونی، وینو کونڈا، ہریانہ کے بھوانی، جیند، کیتھل، ریواڑی ، ہماچل پردیش کے دھرمشالہ، کانگڑا، جموںو کشمیر کے بارہمولہ، کٹھوعہ، کٹرہ، سوپور، کرناٹک کے ہاویری، کاروار، رانی بینور، کیرل کا انتی گل، میگھالیہ کا تورہ، اوڈیشہ کے بھوانی پٹنہ، جٹانی، کھوردھا، سندر گڑھ، تاملناڈو کے امبور، چدمبرم، نمکل، پودو کوٹئی، رام ناتھ پورم، شو کاشی، تیرو چینگاڑی،ویلو پورم اور تلنگانہ کا سوریا پیٹ شامل ہے۔لانچ کے موقع پر جیو کے ترجمان نے کہا’’ہمیں 34 نئے شہروں میں جیو کا ٹرو 5 جی متعارف کرانے پر فخر ہے۔ جیو کے انجینئرز ہر ہندوستانی تک ٹرو 5 جی لانے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہے ہیں۔ دسمبر 2023 کے آخر تک، جیو ہندوستان کے ہر شہر، ہر تعلقہ میں اپنی ٹرو 5G خدمات شروع کرے گا۔ ہم ریاستی حکومتوں اور منتظمین کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہماری ڈیجیٹائزیشن کی کوششوں میں تعاون کیا۔ان شہروں میں جیو صارفین کو ‘ جیو ویلکم آفر’ کے تحت مدعو کیا جائے گا اور جیو صارفین کو بغیر کسی اضافی قیمت کے 1Gbps+ رفتار اور لامحدود ڈیٹا ملے گا۔تیز رفتار، کم تاخیر، اسٹینڈ الون ٹرو 5G خدمات کے تکنیکی فوائد ان شہروں میں لوگوں اور کاروباری اداروں کے لیے دستیاب ہوں گے، اس طرح سیاحت، مینوفیکچرنگ، ایس ایم ایز، ای گورننس، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، زراعت، آٹومیشن، کو فروغ ملے گا۔
مصنوعی ذہانت، گیمنگ اور آئی ٹی کے شعبوں میں بھی ترقی کے نئے مواقع کھلیں گے۔(یو این آئی)

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا
پیر پنچال
مینڈھر میں خوف کا سایہ برقرار، شام پانچ بجے ہی دکانیں بند ہو گئیں خوفزدہ عوام کا بازار کا رْخ کرنے سے گریز، گولہ باری کی یادیں ذہنوں پر نقش
پیر پنچال
پونچھ قصبہ میں آہستہ آہستہ رونقیںبحال ہونا شروع | محفوظ مقامات پر گئے لوگ گھروں کی طرف واپس آنے لگے
پیر پنچال
حد متارکہ پر پاک بھارت فائرنگ | فوج نے پونچھ میں متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کی
پیر پنچال

Related

صنعت، تجارت و مالیات

کشمیر پھر سیاحوں کے استقبال کیلئے تیار ہوٹل مالکان کا وزیر اعظم اور مرکزی وزرا ءسے ملاقات کا ارادہ

May 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

اُڑنے والی موٹر سائیکل تیار

May 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

صارفین کے مشکل ترین کام آسان برف سے کٹے کرگل کیلئےLavaکی بلا تعطل سروس

May 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کم رقبہ اور زیادہ پیداوار دھان کی کاشت کیلئے منفی5مثبت 10فارمولہ کا منصوبہ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?