Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

جوبائیڈن کابین الاقوامی فوجداری عدالت کے دائرہ اختیار کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان

Mir Ajaz
Last updated: May 25, 2024 12:37 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

واشنگٹن// امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے بڑے کھلے اور دوٹوک الفاظ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے دائرہ اختیار کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان کوئی مطابقت اور برابری کا معاملہ نہیں ہے۔ امریکہ کے صدر نے یہ بات جمعرات کے روز کہی ۔انہیں اس کی ضرورت بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کے پیر کے روز سامنے آنے والے اس بیان کی وجہ سے پیش آئی ہے جس میں پراسیکیوٹر نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی وزیر دفاع کو بھی جنگی جرائم کے سلسلے میں وارنٹ گرفتاری کی زد میں لانے اور بالواسطہ طور پر ان کی گرفتاری کا عندیہ دیا تھا۔اہم بات ہے کہ ابھی فوجداری عدالت کے سامنے جنگی جرائم کے ان سامنے آنے والے شواہد میں جنگی جرائم میں ملوث ملکوں یا شخصیات کی سہولت کاری کا سوال زیر بحث نہیں آیا ہے۔ ممکن ہے کسی اگلے مرحلے پر یہ بھی صورت پیدا ہو جائے اور کوئی درخواست بین لالاقوامی عدالت کے سامنے اس سلسلے میں آ جائے۔العربیہ کے مطابق فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان نے پیر کے روز کی اپنی گفتگو میں حماس کے تین رہنماؤں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی اطلاع دی تھی۔ یہ ان کے اس سلسلے میں اب تک کا سب سے اہم مگر ابتدائی بیان تھا۔اسرائیل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اس بیان کو سخت ناراضگی اور غصے کے ساتھ رد کر دیا تھا۔ اس بارے میں امریکی صدر نے پہلے بیان میں کہا تھا کہ غزہ میں ایسا کچھ نہیں کیا جا رہا جسے اسرائیل کے جنگی جرام کے ارتکاب کے زمرے میں قرار دیا جائے۔تاہم اب جمعرات کے روز امریکی صدر جوبائیڈن نے زیادہ سخت بیان میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اختیار اور دائرہ کار کو ہی چیلنج کر دیا ہے۔واضح
رہے اسرائیلی حکومت کی ترجمان نے پچھلے دنوں ایک نیوز بریفنگ کے دوران اس سوال کہ ‘آیا نیتن یاہو اور وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے بین الاقومی دوروں اور سفروں پر اب اثر آئے گا۔’ ترجمان نے کہا تھا ‘ دیکھتے ہیں۔’

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات

July 3, 2025
بین الاقوامی

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامی

قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع

July 3, 2025
بین الاقوامی

انڈونیشیا میں جہازغرقاب ۔4اموات،38لاپتہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?