Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

جنون کی انتہا | مس سوئٹزرلینڈ فائنلسٹ کو شوہر نے قتل کرکے جوس بنادیا

Towseef
Last updated: September 13, 2024 9:06 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

وارسا// مس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ کو اس کے جنونی شوہر نے گلا گھونٹ کر قتل کردیا بعدازں اس کی لاش کو بلینڈر میں ڈٓال کرجوس بنادیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 38 سالہ کرسٹینا جوکسیمووچ جو کہ مس یونیورس مقابلے کی سابقہ فائنلسٹ ہیں، انھیں 13 فروری کو سوئٹزرلینڈ کے شہر باسل سے تقریباً دو میل جنوب مغرب میں بننگن کے علاقے میں اپنے گھر کی لانڈری کے کمرے میں مردہ پایا گیا۔دو بچوں کی ماں کرسٹینا کو اس کے شوہر ‘تھامس’ نے قتل کیا جبکہ اس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے ، تھامس نے اعتراف کے باوجود اپنی رہائی کی بھی اپیل کی تھی۔مجرم نے عدالت میں اپنے دفاع میں کہا کہ ‘گھبراہٹ میں’ اس نے اپنی بیوی کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا لیکن لوزان کی ایک وفاقی عدالت نے اس کے بیان کو مسترد کردیا۔پوسٹ مارٹم رپورٹ سے پتا چلا کہ کرسٹینا کو کپڑے دھونے کے کمرے کے اندر جیگس بلیڈ، چاقو اور باغیچے کی کینچی کا استعمال کرتے ہوئے ٹکڑے کرنے سے پہلے گلا گھونٹ کر مارا گیا تھا۔سوئس اخبار بی زیڈ باسل کے مطابق عدالت میں بتایا گیا کہ مجرم نے اپنی بیوی کے جسم کے کئی حصوں کو بلینڈر میں بلینڈ کرکے کیمیکل میں تحلیل کر دیا۔تھامس نے دعویٰ کیا کہ مس سوئٹزرلینڈ مقابلے کی سابق فائنلسٹ نے چاقو سے اس پر حملہ کرنے کی کوشش کی،اگرچہ میڈیکل فرانزک رپورٹس اس سے متصادم ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

دبئی ہوٹل سے 41بھکاری گرفتار، 60ہزار درہم برآمد

June 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ جلد ممکن: ٹرمپ

June 1, 2025
بین الاقوامی

نائیجیریا میں سیلاب نے تباہی مچادی | 150سے زائد افراد ہلاک

June 1, 2025
بین الاقوامی

۔13لاکھ سے زائد عازمین سرزمین حجازپہنچ گئے | فضائی، بری اور بحری ذرائع سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?