سرینگر/پولیس نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی ضلع پلوامہ میں دو پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی پر حاضر نہیں ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق دو ایس پی اوز پولیس لائنز پلوامہ میں اپنی ڈیوٹی پر واپس نہیں لوٹے ہیں اور اس سلسلے میں تحقیقات کی جارہی ہے۔

Copy Not Allowed
Sign in to your account