Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ ملنے کا امکان نظر نہیں آتا:جے رام رمیش

Towseef
Last updated: July 13, 2024 10:16 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//مرکزی وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ 2019 کے سیکشن 55 کے تحت ترمیم شدہ اصولوں سے متعلق ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے بعد جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) کو بھی دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کی طرح انتظامی اختیارات دیے جائیں گے۔ یعنی وہاں بھی اب لیفٹیننٹ گورنر کی اجازت کے بغیر حکومت کوئی بھی ٹرانسفر پوسٹنگ نہیں کر سکے گی۔ اس معاملے میں کانگریس کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور مودی حکومت کے ارادہ پر سوال کھڑا کر دیا گیا ہے۔کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب 30 ستمبر 2024 تک کرانے کا حکم دیا تھا۔ خود ساختہ نان بایولوجیکل (غیر حیاتیاتی) وزیر اعظم نے کہا تھا کہ تنظیم نو جموں کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا، جسے اگست 2019 میں مرکز کے زیر انتظام خطہ میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔ ان کی بات ریکارڈ میں ہے‘‘ ۔اس کے بعد جئے رام رمیش لکھتے ہیں کہ ’’کل رات وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ 2019 کی دفعہ 55 کے تحت ترمیم شدہ اصولوں کو نوٹیفائی کیا جس میں ایل جی کو وسیع اختیارات دینے والی نئی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اس نوٹیفکیشن کا واحد مطلب یہ نکالا جا سکتا ہے کہ مستقبل قریب میں جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ ملنے کا امکان نظر نہیں آتا‘‘۔اپنے اس سوشل میڈیا پوسٹ میںجے رام رمیش نے مرکز کی مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’سبھی سیاسی پارٹیوں میں اس بات کو لے کر عام اتفاق رہا ہے کہ جموں و کشمیر کو پھر سے ہندوستانی یونین کی مکمل ریاست بننا چاہیے۔ اسے مرکز کے زیر انتظام خطہ نہیں بنا رہنا چاہئے‘‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?