Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

جموں وکشمیر میں جب بھی چنائو ہونگے بھاجپا اپنے دم پر مضبوط سرکار بنائے گی: دیویندر رانا

Last updated: April 6, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
جموں//جموں وکشمیر بھاجپا کے سینئر لیڈردیویندر سنگھ رانا نے منگل کے روز کہا کہ یوٹی میں جب بھی الیکشن ہونگے بھاجپا اپنے دم پر مضبوط سرکار بنائے گی۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی میں آئے روز لوگ جو ق درجوق شامل ہو رہے ہیں۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں سریندر چودھری کے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی کے سینئر لیڈر سریندر چودھری نے آج بی جے پی میں شمولیت اختیار کی جو خوش آئند بات ہے کیونکہ اْن کے پاس لمبا سیاسی تجربہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ سریندر چودھری منجھے ہوئے سیاستدان ہے اور اْن کی شمولیت سے بی جے پی مزید مضبوط ہوگی۔جموں وکشمیر میں چناو کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں دوندر سنگھ رانا نے بتایا کہ جب بھی الیکشن ہونگے بھاجپا اپنے دم بھر مضبوط سرکار بنائے گی۔رانا کے مطابق بھاجپا پچاس سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی کیونکہ اس وقت پورے جموں وکشمیر میں بی جے پی کی لہر ہے۔اْن کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اْٹھائے جارہے ہیں۔ڈیلی ویجروں کو مستقل کرنے کے بارے میں رانا نے کہاکہ ان کا مسئلہ جائز ہے اور میں اْنہیں یقین دلانا چاہتا ہوں کہ موجودہ گورنر راج میں ہی اْن کا مسئلہ ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ موجودہ انتظامیہ نے پہلے ہی اس معاملے پر اقدامات اْٹھانا شروع کئے ہیں۔اس سے قبل پی ڈی پی کے جنرل سیکریٹری سریندر چودھری نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی جس دوران بھاجپا کے سینئر لیڈروں نے اْن کا استقبال کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?