Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جموں میں پارہ 41.0ڈگری سیلشیس وادی میں 31.5ریکارڈ

Mir Ajaz
Last updated: May 17, 2025 11:26 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//سرینگر میں محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں جموں و کشمیر میں گرمی کی شدید لہر کی پیش گوئی کی ہے۔عہدیداروں نے خبردار کیا کہ حاملہ خواتین، چھوٹے بچے، بوڑھے اور پہلے سے موجود صحت کی حالتوں میں مبتلا افراد کو سب سے زیادہ خطرے کا سامنا ہے کیونکہ جموں اور کشمیر دونوں ڈویژنوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔تاہم، ہفتے کے آخر میں کچھ راحت متوقع ہے۔محکمہ نے اتوار کی شام سے الگ تھلگ علاقوں میں ہلکی بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ توقع ہے کہ گیلامرحلہ پیر تک کچھ حصوں میں رہے گا، جس سے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے عارضی ریلیف ملے گا۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سرینگر میں اتوار کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.5ریکارڈ کیا گیا جبکہ قاضی گنڈ میں 32.0ڈگری سیلشیس رہا۔جموں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جہاں اتوار کو درجہ حرارت 41.0 درج کیا گیا۔پیر کو شدید گرمی پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔پہلگام میں 27.0، کپوارہ میں 29.0، کوکر ناگ میں 30.0اور گلمرگ میں 22.2درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔جموں کے بانہال میں 30.4، بٹوٹ میں 30.9، بھدرواہ میں 30.4اور کٹرا میں 37.0درج کیا گیا۔لیہہ میں درجہ حرارت 19.0رہا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
! جنگ کے شور میں امن کی چاہت دنیا کس خاموش جنگل میں جی رہی ہے؟
کالم
ڈیجیٹل انڈیا کی ایک دہائی اظہار خیال
کالم
! سگانِ شہر سے انسانوں کو بچائیں
اداریہ
یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
بین الاقوامی

Related

کشمیر

یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن

July 1, 2025
کشمیر

۔46برسوں کا گرم ترین جون ریکارڈ ۔ 1892کے بعد دوسرا گرم ترین مہینہ ثابت

July 1, 2025
کشمیر

پاک بھارت قیدیوں کی فہرست کا تبادلے ۔159ہندوستانی وطن واپسی کے منتظر

July 1, 2025
کشمیر

ڈی ڈی سی ممبر اور اسکا ایجنٹ50,000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?