Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموں میں جان لیوا سسٹنٹ کرنے کے الزام میں ایک مقبول یو ٹیوبر گرفتار

Towseef
Last updated: May 17, 2025 11:21 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//ٹریفک پولیس جموں نے جان لیوا سٹنٹ کرنے،جانوں کو خطرے میں ڈالنے اور نوجوانوں میں خطرناک رویے کو فروغ دینے کے الزام میں ایک مقبول یو ٹیوبر اور سٹنٹ بائیکر کو گرفتار کیا۔گرفتار شدہ کی شناخت جیتندر شرما عرف جانو کے طور پر کی گئی ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ جموں ٹریفک پولیس نے جتیندر شرما ولد نریندر شرما ساکن ہائوس نمبر A 466 گاندھی نگر جموں کو جمعہ کے روز گرفتار کیا۔انہوں نے کہاوہ خاص طور پر سدھرا فلائی اوور پر اپنی KTM 390 DUKE بائیک (JK02DG3400) پر خطرناک سٹنٹ کرنے کے لیے مشہور تھا۔ان کا کہنا ہےجتیندر عرف جانو، جو موٹو وی لاگر جانو سٹنٹس کے نام سے ایک یو ٹیوب چینل چلاتا ہے جس کے 20 لاکھ فالوورز ہیں، کو ماضی میں عوام کی طرف سے رپورٹ کیا گیا کہ وہ نہ صرف اپنی جان کو خطرے میں ڈال رہا ہے بلکہ سدھرا بائی پاس، رنگ روڈ، جموں-سانبا روڈ وغیرہ سمیت مختلف شاہراہوں پر بہت سے راہگیروں کی جان بھی خطرے میں ڈال رہا ہے۔بیان میں کہا گیااتنے بڑے پیمانے پر فالوونگ کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے، وہ جموں و کشمیر اور دیگر جگہوں پر نوجوانوں کو “متاثر” کر رہا تھا تاکہ وہ اس طرح کے طریقوں میں ملوث ہوں ۔انہوں نے کہااس کے خلاف ایف آئی آر نمبر 104/2025 سیکشن 281/125 بی این ایس کے تحت پولیس اسٹیشن نگروٹہ جموں میں درج کیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس سٹی جموں نے لوگوں بالخصوص والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اس طرح کے جان لیوا حرکات سے پرہیز کرنے اور لاپرواہی سے باز رہنے کی تلقین کریں نیز کوئی بھی شخص ایسی سرگرمی میں ملوث پائے جانے کی اطلاع +9194191-47732 (TCU جموں) یا [email protected] (ایس ایس پی ٹریفک سٹی جموں کی سرکاری میل آئی ڈی) پر دیں۔انہوں نے کہا کہ ایسی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اسی طرح کی کارروائی جاری رکھی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

جموں

چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
جموں

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025
جموں

چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?