جموں سے مزید2,416یاتری امرناتھ گپھا کی طرف روانہ

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read

سرینگر/حکام نے جمعرات کو کہا کہ جموں سے مزید2,416یاتری امرناتھ گپھا کی طرف روانہ ہوگئے۔

یاتریوں کے مذکورہ 25ویں جتھے میں 1,789مرد،474خواتین،7بچے اور146سادھو شامل ہیں۔

حکام نے مزید کہا کہ مذکورہ یاتری 99گاڑیوں میں سوارسخت ترین حفاظتی حصار میں جموں سے وادی کی طرف روانہ ہوگئے۔

 

 

 

 

Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *