Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

جماعت اسلامی کیس| 4افراد کیخلاف چارج شیٹ داخل

Last updated: May 13, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
نئی دہلی// قومی تحقیقاتی ایجنسی  (NIA) نے کہا  ہے کہ اس نے جماعت اسلامی سے منسلک جموں و کشمیر میںٹیرر فنڈنگ کیس میں چار گرفتار ملزمین کے خلاف ایک خصوصی عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔این آئی اے کے کے مطابق جن لوگوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی گئی ہے ان میں جاوید احمد لون، عادل احمد لون، منظور احمد ڈار اور رمیز احمد کونڈو شامل ہیں، یہ سبھی جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع کے رہنے والے ہیں۔ چارج شیٹ غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ، اسلحہ ایکٹ اور تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت داخل کی گئی ہے۔NIA نے ایک بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی کے ممبران اور کیڈروں کے خلاف 28 فروری 2019  میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔”وہ اندرون ملک کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے بھی عطیات کے ذریعے، خاص طور پر زکوٰۃ، اور بیت المال کی شکل میں، خیراتی اور دیگر فلاحی سرگرمیوں کے لیے فنڈز اکٹھے کر رہے تھے، لیکن انھوں نے اسے پرتشدد اور علیحدگی پسند سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے استعمال کیا۔ اس نے مزید کہا کہ این آئی اے نے 5 فروری 2021 کو مقدمہ از خود درج کیا تھا۔اس معاملے کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم جاوید احمد لون جے آئی، جے کے کے نام سے فنڈز مانگ رہا ہے اور میٹنگیں منعقد کر رہا ہے۔مزید یہ کہ، دونوں ملزمین جاوید احمد لون اور عادل احمد لون نے ساتھی ملزمین سے مذموم مقاصد کے ساتھ آتشیں اسلحہ اور گولہ بارود حاصل کیا تھا،‘‘ ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?