Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
بین الاقوامی

جان لیواکورونا وائرس | دنیا میں3لاکھ 28ہزار ہلاکتیں ، متاثرین کی تعداد 50 لاکھ کے قریب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 22, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
بیجنگ// عالمی وبا کوروناوائرس (کووڈ 19) کا قہر بڑھتا جا رہا ہے اور دنیا بھر میں اس سے متاثرین کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے اور 3.28 ملین سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کل متاثرین کی تعداد 4996472 ہوگئی جبکہ 328115 لوگوں کی اس بیماری سے موت ہو چکی ہے ۔ دنیا بھر میں سب سے زیادہ متاثر ممالک میں پہلے نمبر پر امریکہ، دوسرے پر روس اور تیسرے پر برازیل ہے ۔ امریکہ میں کل متاثرین کی تعداد مسلسل بڑھتے ہوئے 1551853 ہوگئی جبکہ 93439 لوگوں کی موت ہو چکی ہے ۔روس میں بھی کووڈ -19 کا غضب مسلسل تیزی سے بڑھ رہا ہے اور یہ اس انفیکشن سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے ۔ یہاں اب تک 308705 لوگ اس کی زد میں آ چکے ہیں اور 2972 اموات ہو چکی ہے ۔اس دوران برازیل میں بھی کوروناکا بحران بڑھتا جا رہا ہے ۔ یہاں 291579 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 'کووڈ 19' کے غضب سے 888 مریضوں کی موت کے بعد ملک میں اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 18859 ہو گئی ہے ۔ انفیکشن کے معاملے میں برازیل کا تیسرا مقام ہے ۔اس کے علاوہ برطانیہ میں بھی حالات مسلسل خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ یہاں اب تک اس وبا سے 249619 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور اب تک 35786 لاکھوں اس کی وجہ موت ہو چکی ہے ۔یورپ میں شدید متاثر ملک اٹلی میں اس وبا کی وجہ سے اب تک 32330 افراد ہلاک ہوئے اور 227364 لوگ اس سے متاثرہ ہوئے ہیں۔ اسپین میں کل 232555 لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 27888 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔اس عالمی وبا کے مرکز چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں انفیکشن یا موت کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے ۔ یہاں اب تک 84063 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 4638 اموات ہوئی ہیں۔ اس وائرس کے سلسلے میں تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق چین میں ہوئی اموات کے 80 فیصد کیس 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے تھے ۔یورپی ملک فرانس اور جرمنی میں بھی صورت حال کافی خراب ہے ۔ فرانس میں اب تک 181700 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 28135 لوگوں کی موت ہو چکی ہے ۔ جرمنی میں کوروناوائرس سے 178473 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 8144 لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔ترکی میں کوروناسے اب تک 152587 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور اس سے 4222 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔کوروناوائرس سے شدید متاثر عرب ملک ایران میں 126949 لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ 7183 لوگوں کی اس کی وجہ موت ہوئی ہے ۔بیلجیم میں 9150، کینیڈا میں 6150، میکسیکو میں 6090، ہالینڈ میں 5767، سویڈن میں 3831، پیرو میں 3024، ایکواڈور میں 2888، سوئٹزرلینڈ میں 1892، آئر لینڈ میں 1571 اور پرتگال میں 1263 لوگوں کی موت ہو گئی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی! ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی!
مضامین
زندگی کی چکا چوند ٹیکنالوجیکل سہولیات کی مرہون ِ منت ! انٹروپی۔ جمادات و نباتات اور انسان وحیوان کی جبلت کا حصہ
طب تحقیق اور سائنس
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین

Related

بین الاقوامیصفحہ اول

لاکھوں مر سکتے تھے: ٹرمپ | پاک بھارت دشمنی کے خاتمے کی تعریف ،کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

May 12, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ

May 11, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

سیز فائر کے باوجود سری نگر دھماکوں سے لرز اٹھا، متعدد علاقوں میں بلیک آؤٹ

May 10, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہند پاک ڈی جی ایم اوز نے شام 5 بجے سے فوجی کارروائیاں روکنے پر اتفاق کر لیا: سیکریٹری خارجہ وکرم مِسری

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?