Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

جام کے بیچ قومی شاہراہ یکطرفہ ٹریفک کیلئے بحال آمد ورفت میں خلل کو دیکھتے ہوئے ڈھلواس سڑک کو بہتر بنایا گیا

Mir Ajaz
Last updated: March 1, 2024 12:38 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 محمد تسکین

بانہال// جموں سرینگر قومی شاہراہ پچھلے کئی روز کی طرح جمعرات کے روز بھی یکطرفہ ٹریفک کیلئے بحال رہی تاہم ناشری اور بانہال ٹنل کے درمیان شاہراہ کے کئی مقامات پر سڑک کی خراب حالات اور سڑک پر یکطرفہ ٹریفک کی ہی آمدورفت کی وجہ سے ٹریفک جام کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری رہا۔ جمعرات کی صبح جموں سے مسافر بردار گاڑیوں کو جموں اور ادھم پور سے وادی کشمیر کی طرف آنے کی اجازت دی گئی ۔دوپہر بعد قریب دو بجے جکینی ادھم پور سے مال بردار ٹرکوں اور پتنی ٹاپ میں روکے گئے پیٹرول ، ڈیزل اور گیس سے بھرے ٹینکروں کو وادی کشمیر کی طرف چلنے کی اجازت دی گئی۔ ٹریفک کنٹرول یونٹ رام بن نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بنا کسی خلل کے جاری رہی اور سینکڑوں کی تعداد میں پہلے مسافر اور بعد میں ماک بردار ٹریفک نے سفر کیا۔ انہوں نے کہا تاہم ڈھلواس ، شیر بی بی اور رام بن کے سیکٹر میں ٹریفک کی نقل وحرکت سست روی کا شکار رہی اور گاڑیوں کو ایک ایک کرکے نکالا گیا۔

 

انہوں نے کہا کہ اس دوران ناشری کی پسی میں دھنستی اور یکطرفہ سڑک پر گر ائے ملبے اور کیچڑوں کو سڑک سے صاف کرنے کیلئے دونوں طرف کے ٹریفک کو روک کر کچھ وقت تک وقفہ لیا گیا اور سڑک کو کشادہ اور بہتر بنا کر ٹریفک کو دوبارہ بحال کیا گیا۔ واضح رہے کہ پچھلے کئی روز سے متعدد مقامات پر شاہراہ کی خراب حالت کے پیش نظر حکام نے متفقہ طور پر جموں سرینگر قومی شاہراہ شاہراہ پر یکطرفہ ٹریفک کو ہی چلانے کا فیصلہ لیا ہے اور مجموعی طور پر یکطرفہ ٹریفک کی بحالی کے بعد شاہراہ پر رام بن اور بانہال کے سیکٹر میں ہزاروں مسافروں کو ٹریفک جام سے کسی حد تک راحت ملی ہے۔ عام لوگوں اور مسافروں کا مطالبہ ہے کہ شاہراہ پر سڑک کو مکمل طور پر ٹھیک کرنے تک شاہراہ پر یکطرفہ ٹریفک ہی چلایا جائے تاکہ روز روز کے ٹریفک جام سے شاہراہ کے ہزاروں مسافروں اور سیاحوں کے علاوہ ضلع رام بن کے مسافروں اور عام لوگوں کو ٹریفک جام سے پیدا ہونے والی دشواریوں اور پریشانیوں سے خلاصی مل سکے۔اس دوران محکمہ موسمیات نے جمعہ سے آئندہ چند روز تک ریاست کے طول و عرض میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے اور رام بن بانہال میں دوپہر بعد سے گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی
برصغیر
ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات
بین الاقوامی
۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس
برصغیر
دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او
برصغیر

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?