Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

جائے تصادم پر جاتے ہوئے گاڑی کو حادثہ

Last updated: April 15, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

شاہد ٹاک
شوپیان //بڈی گام گائوں میں انکاؤنٹرکے مقام کی طرف تیز رفتاری سے جاتے ہوئے فوج کی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میںتین فوجی اہلکار ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔یہ حادثہ شوپیان عید گاہ کے قریب کنی پورہ پل کے قریب پیش آیا۔چوگام شوپیان میں 44آر آر کیمپ سے وابستہ اہلکار ایک پرائیویٹ ٹاٹا سومو  زیر نمبر JK03A/7283میں انکوانٹر کے مقام کی طرف جارہے تھے تو کیمپ سے نکلنے کے بعد سڑک پر بارش کی وجہ سے پھسلن کے باعث ڈرائیور نے بظاہر گاڑی پر کنٹرول کھو دیا اور وہ سڑک سے بائیں جانب لڑھک گئی۔ایک دفاعی ترجمان نے کہا کہ8 زخمی فوجیوں کو ضلع ہسپتال شوپیاں منتقل کیا گیا جہاں پہنچنے پر ان میں سے دو کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ انہوں نے کہا، ’’ایک فوجی کو معمولی چوٹیں آئی تھیں اور اسے ڈسٹرکٹ ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا تھا،‘‘ انہوں نے مزید کہا، ’’پانچ دیگر زخمی فوجیوں کو 92 بیس ہسپتال سرینگر منتقل کیا گیا، جہاں تیسرا فوجی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔‘‘مہلوک فوجیوں کی شناخت JCOسب سریوم حوالدار رام اوتار اور سپاہی پون گوتم کے بطور ہوئی ہے۔ چار فوجی اس وقت 92 بیس ہسپتال میں ہیں اور ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔پولیس نے کہا، “دراصل ایک ٹاٹا سومو 44 آر آر چوگام کیمپ سے فوجیوں کو  بڈیگام شوپیان میں انکاؤنٹر کی جگہ پر لے کر جا رہی تھی۔ ڈرائیور کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے گاڑی پر سے کنٹرول کھو بیٹھا اور وہ سڑک سے پھسل گئی۔  جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پونچھ کے لوگوں کے دکھوں ، انصاف کا مطالبہ قومی سطح پر اٹھاؤں گا: راہل
برصغیر
ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ہمیں ترقی کی رفتار کو بڑھاتے ہوئے ایک ٹیم کے طور پر کام کرنا ہوگا: مودی
تازہ ترین
ریاستی درجہ پارلیمنٹ بحال کرے گی، نہ کہ نیشنل کانفرنس یا پی ڈی پی: سنیل شرما
تازہ ترین
راہل گاندھی نے پونچھ میں سنگھ سبھا گرد وارے میں حاضری دی
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?