Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

تھانے مہاراشٹرمیں موسلا دھار بارش | لوگوں کی مشکلات میں اضافہ، کامواری ندی میں طغیانی

Towseef
Last updated: July 14, 2024 9:03 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

تھانے//تھانے ضلع میں موسلادھار بارش کی وجہ سے کامواری ندی میں زبردست طغیانی آگئی ہے۔ دریا کے کناروں پر رہنے والے لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ہو گیا ہے۔اس سلسلے میں ایک تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک اسکول بس پانی میں ڈوبی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ جبکہ بھیونڈی شہر میں کئی درختوں کے گرنے کی خبر ہے اور عام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔بارش سے ندیوں و نالوں میں آنے والی طغیانی سے نہ صرف بس بلکہ کئی دیگر گاڑیاں سڑک پر ڈوبی ہوئی دیکھی گئیں۔ دراصل مہاراشٹر کے تھانے، کلیان، بھیونڈی میں گزشتہ دو دنوں سے موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے کلیان ریلوے اسٹیشن کے باہر پانی بھر گیا ہے۔ جس کی وجہ سے آنے جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مسلسل بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی جمع ہے۔ کلیان ویسٹ ریلوے اسٹیشن کے باہر پانی کے اخراج کا مناسب ذریعہ ن ہونے سے دیپک ہوٹل سے کلیان کورٹ تک گھٹنوں تک پانی جمع ہو گیا ہے۔ لوگوں کو اسی پانی سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ ڈومبیولی ایم آئی ڈی سی میں واقع پوسٹ آفس کے باہر پانی بھرنے کا مسئلہ ہے۔ جو نہ صرف ڈرائیوروں کے لیے پریشانی کا باعث بن رہا ہے بلکہ مقامی دکانداروں کو بھی اس کی وجہ سے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
مائیگرنٹ مزدور قتل معاملہ: بجبہاڑہ میں SIA کی کارروائی
تازہ ترین
جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کا معاملہ | الیکشن کمیشن مجاز لوگوں کی خط و کتابت پر غور کرے گا

July 2, 2025
برصغیر

مودی پانچ ممالک کے دورے پر روانہ | ترقی پذیر ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے

July 2, 2025
برصغیر

کووڈ ویکسین کا حرکت قلب سے کوئی لینا دینا نہیں | ایمزاور آئی سی ایم آرکی مشترکہ تحقیق منظرعام پر

July 2, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر | 11مقامات پر بادل پھٹنے سے تباہی منڈی میں 10لوگوں کی موت

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?