Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
کشمیر

تنویر صادق نے نیشنل کانفرنس ترجمانِ اعلیٰ کاعہدہ سنبھالا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 20, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//ہماری حکومت اورانتظامیہ کی نکتہ چینی کرنے والے مبصرین،تجزیہ نگاراورکالم نویسوں کاآج کہیں نام ونشان نہیں ،یہ سب کچھ ایسے ماحول کی دین ہے جہاں حکومت کی مخالفت کرناگناہ سمجھاجاتاہے۔اس بات کااظہار نیشنل کانفرنس کے نائب صدرعمرعبداللہ نے یہاںتنویرصادق کے پارٹی ترجمان اعلیٰ کاعہدہ سنبھالنے کے موقعہ پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے ترجمانِ اعلیٰ تنویر صادق سمیت پارٹی میڈیا ٹیم کے ممبران کومبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی کہ یہ ٹیم پارٹی کے نصب العین کے ساتھ ساتھ لوگوں کے مسائل و مشکلات خوش اسلوبی کیساتھ اُجاگر کریں گی اور ہماری توقعات پر کھرے اُتریں گے۔ اُن کاکہنا تھا کہ موجودہ دور میں جہاں ذرائع ابلاغ پر بہت زیادہ دبائو ہے اور کوئی بھی سچ لکھنے یا بولنے کی جرأت نہیں کرپا رہاہے، ایسے میں پارٹی کی میڈیا ونگ کی ذمہ داریاں اور بڑھ جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دورِ حکومت میں جو اخبارات حکومت اور انتظامیہ کی نکتہ چینیوں سے بھر ے ہوتے تھے اور جو مبصرین، تجزیہ نگار اور کالم نویس بڑے بڑے کالم لکھا کرتے تھے ، وہ خاموش ہوگئے ہیں، اُن کا آج کہیں نام و نشان نہیں۔ یہ سب کچھ ایک ایسے ماحول کی دین ہے جہاں حکومت کی مخالفت کرنا گناہ سمجھا جاتا ہے۔ یہاں آج ایک صحافی کو پی ایس اے کے تحت بند رکھا گیا ہے اور اُس پر الزام ہے کہ وہ حکومت کی تعریف نہیںکرتا ہے۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ ایک ایسے ماحول میں جہاں حکومتی سطح پر جھوٹ کا بول بالا ہے وہاں ہماری میڈیا ونگ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ سچ کو عوام تک پہنچائے۔ انہوں نے پارٹی میڈیا ونگ سے کہاکہ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاوق عبداللہ سے لیکر ایک چھوٹے کارکن تک پوری پارٹی آپ کی پشت پر ہے۔ تقریب پر پارٹی خواتین ونگ کی ریاستی صدر شمیمہ فردوس، سینئر لیڈران عرفان احمد شاہ، پیر محمد حسین، ایڈوکیٹ شوکت احمد میر، احسان پردیسی، انجینئر صبیہ قادری، سلمان علی ساگر، غلام نبی وانی تیل بلی، قیصر جلالی، ڈاکٹر سعید اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

کشمیر

جنگ بندی سے مضطرب عازمین حج کی امیدیں بحال | سرینگر ہوائی اڈہ پر فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہونے کیلئے بالکل تیار

May 11, 2025
کشمیر

اونتی پورہ کی آبادی کومشکلات | ایس آرٹی سی بس سروس شروع کرنے کامطالبہ

May 10, 2025
کشمیر

جنگ بندی کااعلان | سرحدی علاقوں کے لوگوں کی جان میں جان آگئی

May 10, 2025
تازہ ترینکشمیر

14مئی تک تمام حج پروازیں منسوخ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?