Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

تربوزو ںکی فصل کو نامعلوم بیماری لاحق | واکورہ کے کسانوں کی حکام سے فوری طور مداخلت کی اپیل

Last updated: June 20, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

ارشاد احمد
گاندربل//گاندربل کے تحصیل واکورہ کے متعدد علاقوں میں تربوزے کی فصل کو نامعلوم بیماری لاحق ہونے سے لاکھوں روپے مالیت کے تربوزے کی فصل تباہی کے دہانے پر ہے اورکسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔تحصیل واکورہ کے درجنوں علاقوںززنہ، بادام پورہ، بٹہ وینہ ،واکورہ سمیت دیگر علاقوں میں سینکڑوں کنال اراضی پر بڑے پیمانے پر تربوزے کی فصل کی کاشت کی جاتی ہے جس سے کسانوں میں خاطر خواہ آمدنی کا فائدہ پہنچتا ہے تاہم رواں سال بدقسمتی سے جن علاقوں میں تربوزے کی فصل کی کاشت کی گئی ہے ان میں نامعلوم مہلک بیماری لاحق ہونے سے تربوزے کی فصل متاثر ہوگئی ہے جس وجہ سے کسانوں میں زبردست تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔اس سلسلے میں علاقے سے منسلک کسانوں نے اگرچہ محکمہ زراعت کے اعلی حکام سے رابطہ کرکے اس نامعلوم بیماری کی جانب توجہ مبذول کرائی تھی لیکن محکمہ نے اس جانب سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا جس کی وجہ سے کسانوں میں غصہ اور مایوسی چھاگئی ہے۔اس بارے میں مقامی کسانوں کے وفود نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ (کشمیر میں زرعی یونیورسٹی کشمیر اور زرعی علمی مرکز( کرشی وگیان کیندرجیسے ادارے موجود ہیں جن کا کام یہ ہے کہ موسمی تبدیلی اور حالات کے مطابق زمینداروں، کسانوں اور کاشتکاروں کو معقول جانکاری اور مشورے کرنے ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے دونوں اداروں کے حکام کی لاپرواہی اور غفلت شعاری کی وجہ سے لاکھوں روپے مالیت کی فصل تباہ ہوکر رہ جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ’ہم موجودہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر ماہرین پر مشتمل ٹیموں کو روانہ کیا جائے تاکہ تربوزے سمیت دیگر فصل کو مکمل طور پر تباہ ہونے سے بچایا جاسکے‘۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین
ہندوپاک کے درمیان جنگ بندی | سرحد پر اب امن کی فاختائیں اڑرہی ہیں زاویہ نگاہ
مضامین
جنگ بندی باعث اطمینان
اداریہ

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?