Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ترال کا نوجوان تھنگتا کھلاڑی | عابد شاہ قومی سطح پر مقابلے میں حصہ لے گا

Towseef
Last updated: November 24, 2022 12:01 am
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

سید اعجاز
ترال// سرکار کی جانب سے بجونی ترال میں ایک انڈور اسٹیڈیم تعمیر کرنے کے بعدترال کو کھیلو انڈیاسنٹر مل گیا ہے جس کی وجہ سے یہاں مختلف کھیلوں کے کچھ گزشتہ قریب دو سال سے یہاں سرگرم ہیں۔ ان کھیلوں میں تھنگتا بھی ایک کھیل ہے جس کی جانب ترال کے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد تربیت حاصل کر رہے ہیں۔عابد احمد شاہ ولد محمد اشرف شاہ ساکن ناگہ ترال بھی کھیلوانڈیا سنٹر میں ایک کھلاڑی ہے جس نے ترال،پلوامہ اور سرینگر میں شاندار کار کردگی کے بعد نیشنل سطح پر کھیلنے کے لئے جگہ ہموار کی ہے اور وہ کنیا کماری میں تھنگتاچمپئن شپ میں کھلیں گے۔KICترال کے تھنگتا کوچ ترال سجاد احمد نے بتایا عابد نے ٹرائلز میں بھی شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا پہلے پانچ کھلاڑی اور اب کی بار 18 کھلاڑی KIC ترال سے نیشنل کھلیں گے ۔انہوں نے بتایا ترال کے نوجوانوں میں زبردست ٹیلنٹ ہے اور ہم بھی کوئی کسر نہیں چھوڑتے ہیں ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین
امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز
تازہ ترین
عمر عبداللہ اور شیوراج سنگھ چوہان نے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
تازہ ترین
کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ کھیلنے سے انکار

July 2, 2025
سپورٹس

آٹھ مرتبہ بھارت کیسری کا خطاب حاصل کرنے والی فری اسٹائل ریسلر دیویا ککران

July 2, 2025
سپورٹس

کلب ورلڈ کپ جووینٹس کو ہرا کر رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں

July 2, 2025
سپورٹس

’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ نئے نام کے ساتھ پھر ہونے والی ہے شروع ہندوستان اور پاکستان کے کھلاڑیوں کا ہوگا آمنا سامنا!

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?