Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

تاجروں کا وفد انجینئر غلام علی کھٹانہ سے ملاقی نروال ۔سینک کالونی تک مجوزہ ایکسپریس وے فلائی اوور کے ڈیزائن میں تبدیلی کا مطالبہ

Towseef
Last updated: May 18, 2024 12:11 am
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جموں// شام لال لنگر کنوینر بی جے پی ٹریڈ سیل جموں و کشمیر کی سربراہی میں تاجر برادری کے ایک وفد نے رکن اسمبلی غلام علی کھٹانہ سے ملاقات کی اور نروال سے سینک کالونی تک گزرنے والے ایکسپریس وے فلائی اوور کے لئے آر سی سی وال ڈھانچے کے مجوزہ ڈیزائن پر تبادلہ خیال کیا۔شام لنگر نے ممبر پارلیمنٹ کو بتایا کہ 1965 میں کنجوانی کو صرف 30 فٹ چوڑا بائی پاس نامزد کیا گیا تھا۔ پھر 2000 میں حکام نے اسے 150 فٹ تک چوڑا کر دیا لیکن اب گاڑیوں کے بہت زیادہ بہاؤ کی وجہ سے کنجوانی بائی پاس کو چوڑا بنانے کی بجائے حکام اس کو تنگ کرنے کا سوچ رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اس وقت نروال سے سینک کالونی تک، 10 ملٹی اسپیشلسٹ ہسپتالوں،اسکولوں، اور نروال سے سینک کالونی تک 40 بینکوئٹ ہالز کے ساتھ ایک پورا نیا شہر پروان چڑھا ہے۔ اگر نیا ایکسپریس وے فلائی اوور اندھی دیواروں کے ساتھ تعمیر کیا جائے گا تو کنجوانی، گریٹر کیلاش، ماربل مارکیٹ، سینک کالونی، ڈیلی، چنی ہمت، چنی راما، سبزی منڈی، فروٹ منڈی، ٹرانسپورٹ نگر، بھٹنڈی، راجیو نگر، کالکا کالونی، نروال بالا، سنجوان اور تریکوٹہ نگر ایکسٹینشن بری طرح متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ ان علاقوں کی تاجر برادری کے لئے بھی بڑا خطرہ ہوگا۔شام لینگر نے ممبر پارلیمنٹ کو آگاہ کیا کہ فلائی اوور کے وسط سیکشن کے دونوں اطراف دیواریں تعمیر کرنے کا فیصلہ مقامی تاجر برادری اور مکینوں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک اہم خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیوار کی اندھی ڈھانچہ دکانوں، کاروباروں اور رہائش گاہوں کے درمیان اہم رابطوں میں خلل ڈالے گی، جس سے مکینوںکو تکلیف ہوگی۔انہوں نے ممبر پارلیمنٹ سے اپیل کی کہ وہ سینک کالونی – نروال فلائی اوور کے لئے ایک ستون پر مبنی ڈیزائن پر غور کریں، جس سے بغیر کسی رکاوٹ کی نقل و حرکت کو یقینی بنایا جا سکے اور ایکسپریس وے کے ساتھ ساتھ پھلتے پھولتے کاروبار کو فروغ دیا جائے۔شام لنگر نے بتایا کہ زیادہ تر ایکسپریس وے شہر کے علاقوں سے باہر تعمیر کیا جائے گا تاکہ آبادی کے ساتھ ساتھ مقامی ٹریفک متاثر نہ ہو۔سینئر بی جے پی لیڈر نے مشورہ دیا کہ شہر کے علاقے میں ایکسپریس وے فلائی اوور کی تعمیر کے بجائے، ایکسپریس وے کے راستے کو زمیندار ڈھابہ کے قریب جگتی سے وجئے پور تک رنگ روڈ سے جوڑ یا موڑ دیا جائے۔وفد نے ممبر پارلیمنٹ سے درخواست کی کہ وہ مداخلت کریں اور سینک کالونی – نروال فلائی اوور کی تعمیر کو کمیونٹی کے موافق ستون پر مبنی ڈیزائن کے ساتھ لازمی قرار دیں۔ممبر پارلیمنٹ نے وفد کو یقین دلایا کہ وہ اس معاملے کو متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھائیں گے اور امید ظاہر کی کہ ایکسپریس وے فلائی اوور کمیونٹی فرینڈلی پلر بیسڈ ڈیزائن کے مطابق تعمیر کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

غیر معیاری پائپوں کے استعمال کا انکشاف ہائی ڈینسٹی باغات کے قیام پر سوالیہ

July 18, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

خواہشمند کاروباریوں کیلئے دستیاب مواقع ای ڈی آئی میں زرعی یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے آگاہی پروگرام

July 18, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ریلائنس ریٹیل کا کیلوی نیٹر متعارف ہندوستانی مارکیٹ میں ایک نئے دور کا آغاز

July 18, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پشمینہ، سوزنی، کرویل، کانی شال، قالین اور دیگرمصنوعات ۔400سے زائدتربیتی مراکز قائم

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?