Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بے روز گار فارسٹری گریجویٹوں کا لالچوک میں احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 20, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//یو این آئی// جموں و کشمیر بے روز گار فارسٹری گریجویٹوں نے ہفتے کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔احتجاجی اپنے حقوق خاص طور پر ایس آر او 335 پر نظر ثانی کرنے کے حق میں جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے ۔اس موقع پر جوہر رفیق نامی ایک احتجاجی نے کہا کہ متعلقہ محکمہ نے فارسٹر اسامیوں کے لئے اہلیت کا معیار سائنس مضمون کے ساتھ بارہویں جماعت پاس رکھا ہے ۔انہوں نے کہا ’’ہم نے چار سالہ بی ایس سی فارسٹری اور دو سالہ ایم ایس سی فارسٹری کی ڈگریاں کی ہیں تو پھر یہ ڈگریاں کس کام کی ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا ’’ ہم میں سے کچھ طلبا نے جے آر ایف اور این ای ٹی بھی کیا ہے اور سائنس مضمون کے ساتھ بارہویں جماعت کی اہلیت معیار رکھنا ہمیں منظور نہیں ہے ‘‘۔موصوف احتجاجی نے کہا کہ اُن کا دوسرا مطالبہ یہ ہے کہ رینچ افسروں کی اسامیوں کو پر کرنے کے لئے خواہشمند امیدوارں سے جلدی درخواستیں طلب کی جانی چاہئے اور اس میں بھرتی کے لئے بی ایس سی فارسٹری اہلیت کا معیار ہونا چاہئے ۔انہوں نے کہا ہم قریب ایک ہزار بے روز گار فارسٹری گریجویٹس ہیں۔درین اثنا فیملی ہیلتھ ورکرس نے بھی تنخواہوں کی واگذاری کے لئے احتجاج درج کیا۔ایک احتجاجی نے اس موقع پر کہا کہ ہم گذشتہ چار مہینوں سے تنخواہوں سے محروم ہیں جس کی وجہ سے ہم گوناگوں مشکلات سے دو چار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پہلی بار ایسا نہیں ہوا ہے بلکہ اس سے پہلے بھی ہمیں تنخواہوں کی واگذاری کے کے لئے سڑکوں پر آنا پڑا۔احتجاجیوں نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ان کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے مداخلت کرنے کی اپیل کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

کشمیر

ہندو پاک ڈی جی ایم اوز کا رابطہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی سرحد پرفائر بندی پر اظہار اطمینان

May 12, 2025
کشمیر

ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نہیں فوجی اڈے اورسسٹم مکمل طور پر فعال:ڈی جی ایم او

May 12, 2025
کشمیر

پاکستانی ارادے پڑھنے کی جادوئی چھڑی نہیں جنگ بندی ہو چکی ، نقصانات کا معاوضہ دیا جائیگا: وزیراعلیٰ

May 12, 2025
کشمیر

سرینگر سمیت سبھی 32ہوائی اڈے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?