Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: بی جے پی مخالف عظیم اتحاد کی تشکیل
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » بی جے پی مخالف عظیم اتحاد کی تشکیل
برصغیر

بی جے پی مخالف عظیم اتحاد کی تشکیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 2, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 حیدرآباد//تلگودیشم کے قومی صدر و آندھراپردیش کے وزیراعلی چندرابابونائیڈو جو آئندہ سال لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں نے آج قومی دارالحکومت نئی دہلی میں صدر کانگریس راہل گاندھی کے ساتھ ساتھ نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ اور این سی پی سربراہ شرد پوار سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مرکز نے بی جے پی کے خلاف عظیم اتحاد کی تشکیل کے مسئلہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چندرابابو نے اس ملاقات کے دوران این ڈی اے کے خلاف تمام جماعتوں کو متحد کرنے کے مسئلہ پر بھی بات چیت کی ۔ ملک میں کچھ عرصہ سے جاری سرگرمیوں اور ملک بچاؤ جمہوریت بچاؤ کے راہل گاندھی کے نعرہ کے پیش نظر اس ملاقات کو اہمیت حاصل ہوگئی ہے ۔ صدر تلگودیشم سے ملاقات کے بعد راہل گاندھی نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں بی جے پی کو شکست دینے جمہوریت کی بقاء کے علاوہ حکومت کے اداروں کے تحفظ کے مقصد سے ان کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی ۔ بی جے پی کو شکست دینے کے مقصد سے دیگر جماعتیں ان کی پارٹی کے ساتھ مل کر کام کرے گی ۔ آج نئی دہلی میں صدر تلگودیشم چندرابابونائیڈو سے ہوئی ملاقات کے بعد انہوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی ۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ملک کے تحفظ کے لئے غیربی جے پی جماعتوں کو متحد کرتے ہوئے ایک ہی پلیٹ فارم پر لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ سابق میں ان کی جماعتوں کے درمیان اختلافات تھے لیکن ملک کی موجودہ صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ہے ۔ پرانا باتوں کو فراموش کرکے ہم مستقبل پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ چندرابابو کے ساتھ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پس منظر میں کس طرح آگے بڑھنا ہے ، اس مسئلہ پر تبادلہ خیال کیاگیا۔راہول گاندھی نے تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی تمام سرکاری اداروں پر حملے کر رہی ہے ۔دستوری اداروں پر ہورہے حملوں کو روکنا ہی ہمارا مقصد ہے ۔راہول گاندھی نے واضح کیا کہ متحدہ حکمت عملی کے ساتھ ہی وہ آگے بڑھیں گے ۔کسانوں ،بے روزگاروں کے مسائل کے ساتھ ساتھ بی جے پی کے اسکامس کے خلاف تحریک چلائی جائے گی ۔ یو این آئی۔ 
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدے نے مشرق وسطیٰ کی سلامتی میں ایٹمی تحفظ کو شامل کردیا

September 20, 2025
برصغیر

شرجیل، عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

September 19, 2025
برصغیر

راہل کی ’ووٹ چوری‘ کے خلاف مہم تیز

September 19, 2025
برصغیر

۔1965کی جنگ کے 60سال مکمل | سپاہی کی فلاح اولین ترجیح

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?