Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

بی جے پی جموں وکشمیر کو مضبوط کرنے کے لئے کوشاں: رانا

Last updated: April 7, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

جموں// بی جے پی لیڈر دویندر سنگھ رانا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کو مضبوط کرنا اور یہاں آپسی بھائی چارہ قائم کرنا ہم سب کی کوشش ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا خواب ہے کہ یہاں سب کو برابری کا حق ملے اور یہاں ترقی ہوجائے۔موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز متھوار بلاک کے نیشنل کانفرنس ورکروں کے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے کے موقع پرنامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’آج بی جے پی کے 42 ویں یوم تاسیس کے موقع پر میتھوار بلاک این سی سے صاف ہوا ہے کیونکہ اس پارٹی سے وابستہ سبھی ورکروں، پنچوں ،سرپنچوں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی ہے‘‘۔ رانا نے کہا کہ ہم سب کو کوشش ہے کہ جموں و کشمیر مضبوط بن جائے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں وزیر اعظم نریندر مودی کے اس خواب کو پورا کرنا ہے کہ یہاں سب کو برابری ملے اور یہاں ترقی ہو۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یہاں کے آپسی بھائی چارے اور اتحاد و اتفاق کو قائم رکھنے کے لئے کوشاں رہنا چاہئے۔موصوف لیڈر نے کہا کہ ہمیں یہاں کی ترقی کے لئے کوشش کرنی چاہئے تاکہ جموں و کشمیر جو ملک کا تاج ہے، کوہ نور کی طرح چمکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?