Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

’بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ‘مہم سماجی اصلاح کی قبولیت کی مثال:مودی

Last updated: April 27, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی
نئی دہلی// وزیراعظم نریندر مودی نے ‘بیٹی بچاؤ پڑھاؤ’ مہم کو سماجی اصلاح کی کوشش کی سمت میں سماجی قبولیت کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے اس کے لیے درست ماحول تیار ہوتے ہیں صورتحال میں تیزی سے تبدیلی آنے لگی ہے ۔ وزیراعظم نریند رمودی نے نواس کیرل کے شیو گری تیرتھ کی 90 ویں سالگرہ اور برہم ودیالیہ کے گولڈن جبلی کے سال بھر چلنے والے مشترکہ تقاریب کے افتتاحی پروگرام سے خطاب کر رہے تھے ۔ وزیراعظم رہائش گاہ-7 لوک کلیان مارگ پر منعقدہ پروگرام میں انہوں نے سال بھر چلنے والے مشترکہ تقاریب کا لوگو بھی جاری کیا۔ شیو گری تیرتھ دانم اور برہم ودالیہ، دونوں کی شروعات سماجی مصلح نارائن گرو کے آشیرواد اور رہنمائی میں ہوئی تھی۔ اس موقع پر شیو گری مٹھ کے روحانی پیشوا ؤں اور عقیدت مندوں کے علاوہ مرکزی وزراء راجیو چندر شیکھر اور وی مرلی دھرن بھی موجود تھے ۔وزیراعظم نے اپنے گھر میں سادھوؤں کا استقبال کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے گزشتہ برسوں کے دوران شیو گری مٹھ کے سادھوؤں اور عقیدت مندوں سے ا پنی ملاقات کو یاد کیا اور بتایا کہ کس طرح ان سے بات چیت کر کے انہیں ہمیشہ توانائی حاصل ہو تی رہی ہے ۔ انہوں نے اترا کھنڈ – کیدار ناتھ کے سانحہ کو یاد کیا جب مرکز میں کانگریس کی حکومت اور کیرالہ کے وزیر دفاع ہونے کے باوجود شیو گری مٹھ کے سادھوؤں نے ان سے گجرات کے وزیراعلیٰ کے طور پر مدد مانگی تھی۔ وزیراعظم نے کہا کہ وہ اس بات کو کبھی نہیں بھولیں گے ۔وزیراعظم نے کہا کہ شیو گری مٹھ کی 90 ویں سالگرہ اور برہما ودیالیہ کی گولڈ جوبلی کی تقریبات صرف انہیں ادارو ں کے سفر تک محدود نہیں ہے بلکہ ‘یہ آئیڈیا آف انڈیا کا لافانی سفر بھی ہے ، جو مختلف دور میں مختلف ذرائع سے آگے بڑھتا رہا’۔انہوں نے مزید کہا ،‘چاہئے وارانسی میں شیو کا شہر ہو یا ورکلا میں شیو گری، ہندوستانی توانائی کا ہر ایک مرکز ہم تمام ہندوستانیوں کی زندگیوں میں ایک خصوصی مقام کی حیثیت رکھتا ہے ۔ یہ مقامات صرف تیرتھ ہی نہیں ہیں بلکہ وہ عقیدے کے مراکز ، ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ کے جذبے کے ادارے بھی ہیں’۔وزیراعظم نے کہا کہ جہاں بہت سے ممالک اور تہذیبیں اپنے دھرم سے دور ہو گئیں اور روحانیت کی بجائے مادیت کو اپنا لیا ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?