Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

بیوی پر تشدد اور قتل کا جرم | قزاقستان کے سابق وزیر کو 24سال قید کی سزا

Towseef
Last updated: May 14, 2024 11:49 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزڈیسک

آستانہ// قزاقستان کی اعلیٰ عدالت نے ایک سابق وزیر اقتصادیات کو اپنی اہلیہ پر تشدد اور قتل کرنے کے جرم میں 24 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ اس مقدمے کو بہت سے لوگوں نے خواتین کے حقوق کو مضبوط کرنے کے صدر کے وعدے کے امتحان کے طور پر بھی دیکھا۔44 سالہ سابق وزیر اقتصادیات کوانڈِک بشمبایف کو پیر کو سپریم کورٹ نے قصوروار پایا اور سزا سنائی۔ اس کیس کی سماعت گزشتہ سات ہفتوں سے براہ راست نشر بھی کی گئی اور اس کو حکام کی جانب سے یہ پیغام دینے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے کہ اشرافیہ کے ارکان اب قانون سے بالاتر نہیں ہیں۔چند سال قبل تیل کی دولت سے مالا مال وسطی ایشیائی ملک قزاقستان کے وزیر اقتصادیات کے طور پر کام کرنے والے اس شخص کو گزشتہ سال نومبر میں اپنی بیوی کو بے دردی سے مارنے کا مجرم پایا گیا۔ مقدمے کی سماعت کے دوران، ملزم نے اپنی بیوی کو مارنے کا اعتراف تو کیا، لیکن اس نے اس پر تشدد کرنے یا اسے قتل کرنے کی منصوبہ بندی سے انکار کیا۔اس کیس نے ملک میں گھریلو تشدد پر ایک وسیع بحث چھیڑ دی، جس کے بعد پارلیمنٹ نے گزشتہ ماہ گھریلو تشدد کو جرم قرار دینے والا قانون بھی منظور کیا۔ صدر قاسم جومارت توکایف نے کہا ہے کہ وہ خواتین کے بہتر حقوق سمیت ایک منصفانہ معاشرہ بنانا چاہتے ہیں۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حکومتی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ وسطی ایشیائی ملک میں چھ میں سے ایک عورت کو کسی مرد ساتھی کے تشدد کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی
تازہ ترین
ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی

July 3, 2025
بین الاقوامی

ایران کاعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل

July 3, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی بمباری سے مزید 116 ہلاکتیں | انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?