Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

بیروت میں فضائی حملہ | اسرائیل کا میزائلوں کی ذخیرہ گاہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Towseef
Last updated: April 28, 2025 11:13 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

بیروت //اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مضافات میں فضائی حملہ کیا ہے، حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اس نے میزائل کی ذخیرہ گاہ کو نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات پر فضائی حملہ کیا ہے، جس سے آسمان پر دھوئیں کے بڑے بادل چھا گئے۔حملے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، دوسری جانب اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اس نے بیروت میں ’حساس میزائل‘ ذخیرہ کرنے والی تنصیب کو نشانہ بنایا ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ بیروت پر حملے میں حزب اللہ کے زیر استعمال ’ حساس میزائلوں کا ذخیرہ کرنے والا ایک انفرا اسٹرکچر’ تباہ ہو گیا، ہے، تاہم، اس نے اپنے دعوے کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا۔اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ’ اس عمارت میں میزائل ذخیرہ کرنا اسرائیل اور لبنان کے درمیان طے پانے والی مفاہمت کی صریح خلاف ورزی اور ریاست اسرائیل اور اس کے شہریوں کے لیے خطرہ ہے۔’حزب اللہ کا موقف ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی، جو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 پر مبنی ہے ، صرف دریائے لیتانی کے جنوب میں اسرائیلی سرحد کے قریب گروپ کی فوجی موجودگی کو محدود کرتی ہے، پورے لبنان میں نہیں۔دریں اثنا اسرائیل نے جنوبی لبنان کے علاقے بالٹا میں ڈرون حملہ جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔لبنانی حکام کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان کے علاقے ہالٹا پر فضائی حملہ کی جس میں پولٹری فارم پر کام کرنے والا ایک شخص حملے کا نشانہ بنا۔اسرائیل نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حملے میں حزب اللہ کا ایک رکن مارا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین
دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری
تازہ ترین
سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل
تازہ ترین
پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?