Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

بھدرواہ میں انٹر ڈسٹرکٹ ریسلنگ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

Towseef
Last updated: October 12, 2024 10:55 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

ڈوڈہ//لڑکوں کے لیے انٹر ڈسٹرکٹ یو ٹی لیول ریسلنگ ٹورنامنٹ (اے اے جی) کمیونٹی ہال، بھدرواہ میں اختتام پذیر ہوا۔ اس تقریب کا انعقاد محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس ڈوڈہ کے ذریعہ، راجندر سنگھ تارا، ڈائریکٹر جنرل یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کی سرپرستی اور جوائنٹ ڈائریکٹر جموں وید پرکاش کی رہنمائی میں کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس آفیسر ڈوڈہ سنیل کمار نے اس تقریب کی نگرانی کی، جس میں جموں و کشمیر کے آٹھ اضلاع بشمول جموں، ادھم پور، سانبہ، ریاسی، کشتواڑ، راجوری، کٹھوعہ اور میزبان ضلع ڈوڈہ کے 164 پہلوانوں کی پرجوش شرکت دیکھنے میں آئی۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈی وائی ایس ایس او ڈوڈہ نے کھلاڑیوں کی ان کی قابل ذکر صلاحیتوں، لگن اور کھیل کود کی تعریف کی۔ ٹورنامنٹ میں زبردست پرفارمنس دیکھنے میں آئی، جس میں ضلع جموں غالب ٹیم کے طور پر ابھرا، جس نے 17گولڈ، 5سلور اور 2کانسی کے تمغے حاصل کیے۔ ڈوڈہ کے پہلوانوں نے 3طلائی، 2چاندی اور 3 کانسی کے تمغوں کے ساتھ شاندار کامیابی حاصل کی۔ کشتواڑ نے 1چاندی اور 3کانسی کے تمغے حاصل کئے جبکہ ادھم پور نے 2سونے اور 2کانسی کے تمغے حاصل کیے۔ ریاسی نے 5چاندی اور 1کانسی، راجوری نے 2طلائی اور 7کانسی، سانبہ نے 6چاندی اور 4کانسی اور کٹھوعہ نے 6چاندی اور 9کانسی کے تمغے جیتے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

سپورٹس

اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ کھیلنے سے انکار

July 2, 2025
سپورٹس

آٹھ مرتبہ بھارت کیسری کا خطاب حاصل کرنے والی فری اسٹائل ریسلر دیویا ککران

July 2, 2025
سپورٹس

کلب ورلڈ کپ جووینٹس کو ہرا کر رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں

July 2, 2025
سپورٹس

’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ نئے نام کے ساتھ پھر ہونے والی ہے شروع ہندوستان اور پاکستان کے کھلاڑیوں کا ہوگا آمنا سامنا!

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?