ایجنسیز
نئی دلی // منکی پوکس کا بھارت میں پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ کیرالا میں محکمہ صحت کے افسران کا کہنا ہے کہ 1 نامی ہیت سے ملا پورم نامی ضلع سے تعلق رکھنے والا ایک 38سالہ شخص ہے جو متحدہ عرب امارات سے بھارت واپس لوٹا ہے۔ کیرالا میں افسران کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کی حالت مستحکم ہے۔اس سے قبل ہریانہ کے ہسار ضلع سے تعلق رکھنے والے 26سالہ شہری میں منکی پوکس وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جو جنوبی افریقہ سے واپس لوٹا تھا۔ منکی پوکس کی وجہ سے سال 2022میں بھارت میں 30معاملات سامنے آئے تھے۔
بھارت میں منکی پوکس | پہلا معاملہ سامنے آگیا