Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

بڈگام میں ممنوعہ اشیاء، نقدی برآمد| پولیس اہلکار سمیت 2 گرفتار

Last updated: April 26, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک

سری نگر// پولیس نے وسطی ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں دو منشیات اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد اور نقدی رقم بر آمد کی ہے۔

 

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سماج سے منشیات کی بدعت کے خاتمے کی کاوشوں کو جاری رکھتے ہوئے بڈگام پولیس نے دو منشیات اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد اور کچھ نقدی رقم ضبط کی ہے۔

 

انہوں نے کہا: ’پولیس اسٹیشن چاڈورہ کی ایک پولیس پارٹی نے گشت کے دوران ناگام- حیات پورہ روڈ پر ایک آلٹو گاڑی جس میں دو افراد سوار تھے، کو روکا ‘۔

 

بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران ان دو افراد کی تحویل سے 69 کلو فکی اور55 ہزار روپیے نقدی ضبط کئے گئے اور دونوں کو موقعے پر ہی گرفتار کیا گیا۔

 

گرفتار شدگان کی شناخت محمد ایوب بیگ ولد محمد جمال بیگ ساکن نوہر چاڈورہ اور نذیر احمد شیخ ولد محمد شفیع شیخ ساکن ٹنگنار چاڈروہ کے بطور ہوئی ہے۔

 

موصوف ترجمان نے کہا کہ اس جرم کے لئے استعمال کی جانے والی آلٹو گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔

 

انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

 

بیان میں عوام الناس سے ایک بار پھر سماج سے منشیات کی بدعت کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے پولیس کو بھر پور تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی گئی۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایران نے اسرائیل پر داغے میزائل
تازہ ترین
ایس کے آئی سی سی سرینگر میں 16 جون سے دو روزہ سائبر سیکیورٹی ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ہوگا
تازہ ترین
بھیمداسہ میں اچانک مکان کو لگی آگ
خطہ چناب
طوفانی بارشوں سے آیاگول بازار زیر آب | دکانوں ، زرعی اراضی کو پہنچا شدید نقصان
خطہ چناب

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?