بٹوت/ارشدکاظمی/بٹوت سے ایک نوجوان لڑکا انجم بھٹی عرف سنی (27)ولدارشاداحمدبھٹی ، میونسپل وارڈنمبر6 بٹوت میں واقع اپنی رہائش گا ہ سے گذشتہ 14 ستمبرسے لاپتہ ہے ۔تلاش بسیارکے باوجود گم شدہ نوجوان کاکوئی اتہ پتہ نہیں چل سکاہے۔اس سلسلے میں پولیس سٹیشن میں رپورٹ گمشدگی بھی درج کرائی ہے۔اس لیے تمام لوگوں سے گذارش ہے کہ لاپتہ نوجوان انجم بھٹی سے متعلق اگرکسی کے پاس کوئی معلومات ہوں تووہ ان نمبرات ،9697533100اور9419256508سے رابطہ قائم کرکے جانکاری دے سکتاہے ۔