Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بوٹینگو واقعہ پر وزیرداخلہ کی حزب اختلاف کوبریفنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 14, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//دلی میں کشمیرکی صورتحال کااحاط کرتے ہوئے مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے اپوزیشن لیڈران کویاتریوں کی حفاظت کیلئے کئے گئے اقدامات کی جانکاری فراہم کی ۔ مرکزی وزیرداخلہ نے بتایاکہ یاتریوں کی سلامتی کیلئے حفاظتی انتظامات مزیدسخت کردئیے گئے ہیں ۔راجناتھ سنگھ نے اپوزیشن لیڈران کوبتایاکہ کشمیر وادی میں ملی ٹنسی کاخاتمہ بہت جلدہوگاکیونکہ سیکورٹی فورسزکوجنگجوئوں کیخلاف حالیہ کچھ ماہ کے دوران بڑی اوراہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔اس دوران کشمیرکی صورتحال اوریاتریوں کی حفاظت کاجائزہ لینے کیلئے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے قومی سلامتی کے مشیراجیت کمارڈوئول کیساتھ میٹنگ کی ۔میٹنگ میںسرینگرجموں شاہراہ کی دن رات سخت نگرانی رکھنے کے علاوہ کسی بھی یاتری گاڑی کوشام دیرگئے سفرکی اجازت نہ دینے کاکافیصلہ لیاگیا۔ آرمی چیف نے قومی سلامتی کے مشیرکوبتایاکہ کشمیرمیں ملی ٹنسی کاخاتمہ کرنے کیلئے فوج اوردیگرسیکورٹی ایجنسیاں کامیابی کیساتھ اپنامشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔جمعرات کومرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ اوروزیرخارجہ سشماسوراج نے مختلف اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں کوکشمیرکی تازہ صورتحال اورہندچین سرحدی ٹکرائوسے پیداشدہ صورتحال کے حوالے سے مرکزی حکومت کی جانب سے اُٹھائے جارہے اقدامات کے بارے میں جانکاری فراہم کی ۔وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے اپوزیشن لیڈران کوبتایاکہ کشمیرکی صورتحال میں بہتری کے آثارنمایاں ہونے لگے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ یاتریوں پرہوئے حملے کی جس اندازمیں کھل کرمذمت ہوئی ہے،اُسے یہ واضح اشارہ ملتاہے کہ کشمیری اب ملی ٹنسی یاتشددکے طرفدارنہیں ہیں بلکہ وہ امن اورسکون چاہتے ہیں ۔راجناتھ سنگھ نے اپوزیشن لیڈران کوبتایاکہ کشمیر وادی میں ملی ٹنسی کاخاتمہ بہت جلدہوگاکیونکہ سیکورٹی فورسزکوجنگجوئوں کیخلاف حالیہ کچھ ماہ کے دوران بڑی اوراہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔امرناتھ یاتراکے حوالے سے مرکزی وزیرداخلہ نے بتایاکہ یاتریوں کی سلامتی کیلئے حفاظتی انتظامات مزیدسخت کردئیے گئے ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ سشماسوراج نے میٹنگ کے دوران اپوزیشن لیڈران کوہندچین افواج کے درمیان سکم کی سرحدپرپائی جانے والی ٹکرائو کی صورتحال کی جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایاکہ بھارت نے اصولی موقف اختیارکیاہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت کسی بھی صورت میں چین کے دبائو میں نہیں آئیگا،اوربقول سشماسوارج بیجنگ پریہ واضح کردیاگیاہے کہ سرحدوں پرکسی بھی قسم کی من مانی یاخلاف ورزی کوبھارت برداشت نہیں کرے گا۔انہوں نے اپوزیشن لیڈران کواسبات کی یقین دہانی کرائی کہ بھارت کی سا  لمیت اورسلامتی کیساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا۔اس دوران جمعرات کوآرمی چیف جنرل بپن راوت نے قومی سلامتی کے مشیراجیت کمارڈوئول کیساتھ میٹنگ کی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس میٹنگ کے دوران آرمی چیف اورقومی سلامتی کے مشیرنے کشمیرکی تازہ صورتحال اوریاتریوں کی حفاظت کامعاملہ زیرغورلایا۔جنرل بپن راوت نے اجیت کمارڈوئول کوامرناتھ یاتریوں پرہوئے ہلاکت خیز حملے کے پس منظرمیں کشمیرکی تازہ سیکورٹی صورتحال ،جنگجوئیانہ سرگرمیوں ،انسدادملی ٹنسی اقدامات اوریاتریوں کی حفاظت کیلئے مختلف سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے کئے گئے انتظامات کے بارے میں مکمل جانکاری فراہم کی ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

برصغیر

بہار میں شراب بندی کا مذاق | گرفتار کئے گئے 7افراد میں 3پولیس اہلکار شامل

June 1, 2025
برصغیر

قانون کی حکمرانی میں مدعی کا بھی اہم کردار:یوگی

June 1, 2025
برصغیر

ملک کو گمراہ کیا جارہا ہے | سی ڈی ایس کے انکشافات نے واضح کردیا: کھرگے

June 1, 2025
برصغیر

شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے تباہی،معمولات درہم برہم، 3افراد ہلاک

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?