عظمیٰ نیوزسروس
سرینگر//برلااوپن مائنڈس انٹرنیشنل سکول کے گیارہوں جماعت کے طالب علم عظیم انڈر17نیشنل فٹبال چیمپئن شپ کیلئے منتخب ہوئے ہیں۔سکول نے عظیم کو اس کامیابی کیلئے مبارکباددی ہے۔ انڈر۔17 فٹبال چیمپین شپ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کے اہتمام سے جموں کشمیرمیں منعقد ہوگی۔