Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

برقیسپلائی کی مکمل بحالی میں محکمہ بجلی نے ہاتھ کھڑے کردیئے

Last updated: April 25, 2022 12:00 am
Share
4 Min Read
SHARE

اشفاق سعید
 سرینگر //جموں وکشمیر میں بجلی کی سپلائی اور طلب کا فرق سنگین سطح پر پہنچ گیا ہے جس کے باعث محکمہ بجلی شیڈول مشتہر کرنے میں بے بس ہے  ۔محکمہ کے مطابق انہیں1650کے مقابلے میں 1200میگاواٹ بجلی مل رہی ہے۔ جبکہ سحری اور افطاری کے وقت 1600میگاواٹ بجلی  کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے ۔اس وقت وادی بھر میں 30فیصد بجلی کی کمی پائی جا رہی ہے اور ہر سو بجلی کی عدم دستیابی اور آنکھ مچولی سے لوگ پریشان ہیں۔ شہر ہی نہیں بلکہ یہات میں بھی لوگ محکمہ بجلی سے نالاں ہیں، سوشیل میڈیا پر جہاں بجلی محکمہ کو لوگوں کے غضب کا سامنا ہے ،وہیں لوگ سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں ۔یہی نہیںبلکہ اب سیاسی لیڈر بجلی کی ابتر صورتحال کو لیکر انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔ماہ رمضان میں خاص طور پر سحری اور افطارکے موقع پر بجلی اکثر علاقوں میں غائب رہتی ہے ۔تاجر اس صورتحال کی وجہ سے بے حد پریشانی میں مبتلا ہیں کیونکہ اس سے معاشی سرگرمیاں مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گئی ہیں۔بجلی کی بدترین صورتحال کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اب میٹر یا غیر میٹر علاقوں کی تفریق بھی ختم ہوگئی ہے کیونکہ وادی بھر میں ایک جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔کشمیر پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ کے چیف انجینئر جاوید احمد ڈار مانتے ہیں کہ جموں کشمیر اور خاص طور سے کشمیر میں ضرورت سے پچاس فیصد کم بجلی دستیاب ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت کشمیر میں زیادہ سے زیادہ 1600 میگا واٹ بجلی کی ضرورت ہے، لیکن انہیں 1000سے1200  میگاواٹ دستیاب ہورہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بجلی کی کمی کا مسلہ کوئی مقامی مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ ملکی سطح پر کمی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک میں کوئلہ سے چلنے والے تھرمل بجلی پیدا کرنے والے پلانٹ پوری طرح کام نہیں کررہے ہیں، جس کی وجہ سے شمالی گرڈ میں بجلی کم دستیاب ہے۔ان کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں میں پارہ بڑھ ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے بجلی کی کھپت بڑھ گئی ہے اور ڈیمانڈ میں اضافے اور پیداوار میں کمی کی وجہ سے بجلی کی قلت کا سامنا ہے۔حکام نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ اس وقت یو ٹی کے اپنے بجلی پروجیکٹس سے 670 میگا واٹ بجلی پیدا ہورہی ہے کیونکہ نالوں میں پانی کی سطح کم ہوئی ہے جبکہ پورے جموں کشمیر میں اس وقت 2700 میگاواٹ کی ضرورت ہے۔انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر سمیت ملک کے دیگر ریاستوں میں جتنی بھی بجلی پیدا کی جاتی ہے وہ نیشنل گرڈ کو جاتی ہے اور وہاں اس کو جمع کر کے پھر ضرورت کے حساب سے ہی الگ الگ ریاستوں اور یوٹیز کو دی جاتی ہے ۔کشمیر پاورڈیولیمنٹ کارپوریشن کے ایم ڈی بشارت رسول نے کہا کہ یہ صورتحال پہلے نہیں تھی کیونکہ جس طرح بجلی سپلائی میں کمی ہوئی ہے اس سے تمام علاقوں میں معمولی کراسسز ہوئی ہیں لیکن بہت جلد اس میں بہتری آئے گی ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد
تازہ ترین
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?