Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

برفباری سے مہو منگت جیسے علاقوں کا رابطہ منقطع زندگی دشوار بن گئی

Mir Ajaz
Last updated: February 23, 2024 1:23 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

 حاملہ خاتون کو میلوں کا پیدل سفر کر کے زچگی کیلئے ہسپتال پہنچا یاگیا

محمد تسکین
بانہال // سب ڈویژن بانہال کے کڈجی علاقے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آیا ہے جس میں مقامی مرد و خواتین کی ایک بڑی تعداد درد زہ میں مبتلا ایک خاتون کو بھاری برفباری کے بیچ چارپائی میں کندھوں پر اٹھا کر پرائمری ہیلتھ سینٹر منگت پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مہو منگت کا وسیع علاقہ بھاری برفباری کی زد میں ہے اور رسل و رسائیل کے تمام راستے مسددود ہو کر رہ گئے ہیں۔ کْڈجی منگت کے مقامی سماجی کارکن ریاض گل نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ حاملہ خاتون نازہ بیگم زوجہ بشیر احمد لون سکنہ کڈجی گزشتہ رات سے ہی درد ذہ میں مبتلا تھی اور جمعرات کی صبح مقامی لوگوں نے اُسے چارپائی پر اٹھا کر تین سے چار فٹ جمع برف میں پانچ کلومیٹر دور منگت ہسپتال پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ پرائمری ہیلتھ سینٹر منگت میں ضروری ابتدائی طبیِ امداد پہنچانے کے بعد وہاں موجود ڈاکٹروں نے نارمل ڈیلیوری کرانے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن شام پانچ بجے تک ایسا ممکن نہ ہو سکا اور بعد میں درد زِہ میں مبتلا خاتون کو برفباری میں مزید چھ کلومیٹرکاسفر کرکے باوا کی بستی تک پہنچایا گیا اور وہاں سے اسے بانہال ہسپتال پہنچایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہو منگت کی دونوں رابط سڑکیں بھاری برفباری سے بند ہیں اور مہو منگت کی ہزاروں کی آبادی محصور ہو کر رہ گئی ہے۔

شاہراہ پر راجستھان کالج کے درماندہ بچوں کو بچایا گیا
فوج نے اپنے کیمپ میں قیام و طعام اور طبی سہولیات فراہم کیں
محمد تسکین
بانہال // بانہال میں فوج کی بارہ راشٹریہ رائفلز نے کمال جرات اور مثالی خدمات کا مظاہرہ کرتے ہوئے بانہال کے قریب جموں سرینگر قومی شاہراہ پر پسیوں اور پتھر گر آنے سے بند ہونے کی وجہ سے درماندہ ہوئے راجستھان کے ایک لاء کالج کے 74 طالب علموں اور سٹاف کے سات ممبران کو فوری کارروائی کرتے ہوئے بچا کر انہیں پناہ دیکر نئی زندگی دی ہے۔ شدید بارشوں اور برفباری کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہراہ پچھلے چار روز سے بند ہے اور سرینگر سے واپس راجستھان جارہے موہن لعل سکھڈیا لاء کالج کے طالب علموں اور سٹاف کے 80 افراد بھی شاہراہ پر پھنس گئے تھے۔ کالج کے ممبران کی طرف سے مدد کی درخواست کی گئی ۔خبر ملتے ہی فوج کی بارہ راشٹریہ رائفلز کے جوان اور افسران حرکت میں آئے اور فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام مسافروں کو آرمی کیمپ بانہال پہنچاکر ان کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا۔ فوج نے شاہراہ پر پھنسے ہوئے طلباء اور عملے کیلئے اپنے کیمپ میں رہائش کرنے ، کھانے پینے اور طبی مدد فراہم کی اور شاہراہ کی بحالی کے بعد ہی انہیں روانہ کیا جائیگا۔درماندگی کا شکار طالب علموں اور سٹاف نے فوج کی بروقت مدد کیلئے فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

خطہ چناب

عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق

July 2, 2025
خطہ چناب

منشیات کیخلاف جنگ جاری | بھدرواہ سے دو منشیات فروش گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا سے پہلے یاترا ڈرائی رن مکمل جموں سے ڈویژنل کمشنر اور آئی جی پی جموں نے قیادت کی

June 30, 2025
خطہ چناب

ڈوڈہ میں مویشی کی کوشش ناکام ۔6مویشی بازیاب، گاڑی ضبط ، ملزم گرفتار

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?