Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

برطانیہ کے شہر لیڈز میںفسادات کے بعد گرفتاریاں

Towseef
Last updated: July 20, 2024 10:07 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

لندن//برطانیہ کے شہر لیڈز کے مضافاتی علاقے میں ہنگامہ آرائی کے بعد متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ پولیس نے یہ اطلاع دی ہے ۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ہنگامہ آرائی کے دوران ہیری ہلز میں پولیس کی ایک کار پلٹ گئی اور ایک بس کو نذر آتش کر دیا گیا تھا، یہ پُرتشدد مظاہرے جمعرات کو پھوٹ پڑے اور کئی گھنٹوں تک جاری رہے تھے ۔ویسٹ یارکشائر پولیس نے بتایا کہ کئی افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ، تاہم ان کی تعداد نہیں بتائی، مزید کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں مزید گرفتاریاں کی جائیں گی۔میئر ٹریسی بریبن نے کہا کہ مزید افراتفری کی صورتحال کو روکنے کے لیے علاقے میں پولیس گشت کی جائے گی۔اسسٹنٹ چیف کانسٹیبل پیٹ ٹوئگس نے کہا کہ بچوں کے تحفظ کے معاملے سے نمٹنے کے دوران سماجی کارکنوں کی طرف سے جھگڑے کی اطلاع کے بعد افسران کو بلایا گیا تھا۔انہوں نے مزید کہاکہ افسران پر حملہ کیا گیا، انہوں نے سوشل کیئر کے عملے کو محفوظ جگہ پر واپس جانے میں مدد کی۔ان کا کہنا تھا کہ صورتحال مزید خراب ہو گئی، گاڑیوں کو نقصان اور جلایا گیا۔پیٹ ٹوئگس نے کہا کہ افسران کو جائے وقوعہ سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا، کیونکہ واضح طور پر پولیس ہی ‘کو نشانہ ‘ بنایا گیا، مزید کہا کہ صورتحال کو پرسکون کرنے کے لیے مزید کمیونٹی ثالثی کی اجازت دی۔انہوں نے بتایا کہ بعد ازاں، پولیس فائر بریگیڈ کے عملے کے ساتھ علاقے میں واپس گئی تاکہ آگ کو بجھایا جا سکے ، اس وقت تک ہجوم کم ہو چکا تھا اور افسران مکمل طور پر امن بحال کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے ہنگامہ آرائی کو ‘حیران کن اور شرمناک’ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی اور امن کی بحالی کے لیے پولیس کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بڈگام پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال
تازہ ترین
پہلگام واقعے کے باوجود یاتریوں میں زبردست جوش و جذبہ ہے:ست پا ل شرما
تازہ ترین
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین

Related

بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ

July 2, 2025
بین الاقوامی

یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

July 1, 2025
بین الاقوامی

فون کال لیک ،تھائی وزیراعظم معطل

July 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی حملوں میںمزید 85 فلسطینی جاں بحق

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?