Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

باڈر گواسکر ٹیسٹ سیریز آسٹریلیا ہندستان کو 3-1سے شکست دیگا:پونٹنگ

Mir Ajaz
Last updated: August 13, 2024 11:38 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سڈنی/آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ آسٹریلیائی ٹیم آئندہ بارڈر گواسکر ٹرافی میں ہندوستان کو 3-1 کے فرق سے شکست دے گی۔ آسٹریلیا ان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کر رہا ہے ۔ پونٹنگ نے آئی سی سی کے جائزے میں کہا، ‘‘میں واضح طور پر آسٹریلیا کو جیت کا دعویدار سمجھتا ہوں۔ میں آسٹریلیا کے خلاف کبھی داو نہیں لگاؤں گا۔ کچھ میچ ڈرا ہو سکتے ہیں اور کچھ میچوں میں موسم خراب ہو سکتا ہے ۔ لہذا میں آسٹریلیا کی 3-1 سے جیت کی پیشن گوئی کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا، یہ ایک مسابقتی سیریز ہونے جا رہی ہے ۔ مجھے لگتا ہے کہ یہاں پچھلی دو سیریز میں جو کچھ ہوا اس کی بنیاد پر آسٹریلیا کے پاس ہندوستان کے خلاف خود کو ثابت کرنے کا اچھا موقع ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ سیریز اس لحاظ سے بھی خاص ہے کہ اس میں پانچ ٹیسٹ میچ پھر سے کھیلے جائیں گے ۔ پچھلے کچھ مواقع پر صرف چار ٹیسٹ میچ کھیلے گئے تھے ۔ میرے خیال میں ہر کوئی پانچ ٹیسٹ میچوں کو لے کر پرجوش ہے اور مجھے نہیں لگتا کہ اس سیریز کے دوران زیادہ میچ ڈرا ہوں گے ۔ اسٹیو اسمتھ کی اوپننگ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ‘شاید آسٹریلیا کے لیے صرف یہ سوال ہو کہ کیا اسمتھ بیٹنگ کا آغاز کرنے کے لیے صحیح انتخاب ہیں، لیکن یہ واٖضح طورپر کیمرون گرین کی ٹیم میں واپسی کے بارے میں بھی ہے ‘۔ قابل ذکر ہے کہ ہندوستان نے اس سے قبل 2020-21 اور 2018-19 میں آسٹریلیا کو 2-1 کے فرق سے شکست دی تھی۔ ہندوستان 10 سال پہلے 2014-15 میں آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز میں شکست کھا گیا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آئی پی ایل 2025||بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت
سپورٹس
کوہلی کی سبکدوشی نے کیا ٹنڈولکر کو جذباتی
سپورٹس
مضبوط بلے بازی اور فنشر کے طور پر خاص پہچان حاصل کرنے والا کیریبائی کھلاڑی
سپورٹس
کھیلو انڈیا کرناٹک کی لڑکیوں اور اتر پردیش کے لڑکوں نے تمغے جیتے
سپورٹس

Related

سپورٹس

بولٹ آئی پی ایل کے بقیہ حصے میں کھیلیں گے

May 14, 2025
سپورٹس

بنگلہ دیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

May 14, 2025
سپورٹس

برونی کافٹ بال انقلاب دل کی چوٹ بن گئی جیت کی وراثت

May 14, 2025
سپورٹس

کوہلی کنبے کو وقت دینا چاہتے ہیں:شاستری

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?