Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

بانہال سے بارہمولہ ریل سروس

Last updated: April 10, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

محمد تسکین
بانہال//کووڈ لاک ڈائون ختم ہونے کے بعد بھی بانہال اور بارہمولہ کے درمیان  ابھی تک صرف5ریل گاڑیاں ہی چلائی جارہی ہیں۔ حالانکہعالمی وبائی بیماری پھیلنے سے پہلے بانہال اور بارہمولہ کے درمیان 11ریل گاڑیاں چلائی جارہی تھیں۔ریل سروس کی کمی کی وجہ سے عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور دن کے اوقات میں ریل سروس میسر نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو سڑک کے ذریعے بانہال سے جموں یا بانہال سے سرینگر تک گاڑیوں کے ذریعہ رخ کرنا پڑتا ہے۔ کشمیر ریلوے شیڈول کے مطابق صبح کے اوقات میں ساڑھے دس بجے تک تین ریل گاڑیوں کو دونوں طرف سے بانہال اور بارہمولہ ریلوے ٹریک پر چلایا جاتا ہے جبکہ دن کے اوقات میں اس روٹ پر کوئی بھی ریل گاڑی نہیں چلتی ہے اور شام کو دو ریل گاڑیاں پھر چلائی جاتی ہیں ۔ یوں کل ملا کر پانچ ریل گاڑیوں کو ایک طرف سے چلایا جاتا ہے جبکہ پہلے گیارہ گیارہ ریل گاڑیاں چلائی جاتی تھیں۔ بھاری رش کے باوجود صرف چھ ریل گاڑیوں کو مسلسل بند رکھنا سمجھ سے بالاتر ہے اور اس کی وجہ سے بانہال اور کشمیر کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کو کئی کئی گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔ دن کے اوقات میں ریل گاڑیوں کی مسلسل کمی اور چھ ریل گاڑیوں کے ٹریک سے غائب رہنے کے معاملے نے ریل سے سفر کرنے والے عام مسافروں کو مشکلات میں مبتلا کردیا ہے ۔ ریلوے انسپکٹر کشمیر ریلوے عبدالبصیر بالی نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ پچھلے قریب ایک سال سے بانہال اور بارہمولہ کے درمیان ریلوے سروسز کو بجلی سپلائی سے چلانے کیلئے ریلوے ٹریک کی الیکٹریفکیشن کی جارہی ہے اور آئندہ چھ مہینے میں اسے مکمل کرنے کے بعد ہی معمول کی ریل گاڑیوں کو چلایا جائیگا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?