بانڈی پورہ//خادم مارکیٹ بانڈی پورہ میں گزشتہ شب ساڑھے دس بجے آگ کی ایک واردات میںامتیاز احمد شیخ اور ناصر حسین وانی کی دو دکانیں خاکستر ہوگئیں۔معلوم ہوا ہے کہ آگ بجلی شارٹ سرکٹ سے لگ چکی ہے ۔ضلع ٹریڈرس فیڈریش بانڈی پورہ نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرین کو معاوضہ دیاجائے۔