Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

باغ گل لالہ 23اپریل تک کُھلا رہیگا

Last updated: April 15, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

بلال فرقانی
سرینگر//سرینگرمیںواقع باغ گل لالہ وادی میں معتدل درجہ حرارت کی وجہ سے امکانی طور پر 23اپریل تک کھلا رہے گا جبکہ جمعرات شام تک ایشیاء کے سب سے بڑے باغ کی 3لاکھ 40ہ زار لوگوں نے سیر کی۔محکمہ فلوری کلچر کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شام تک3لاکھ39ہزار474سیاحوں بشمول مقامی و غیر مقامی سیاحوں نے باغ گل لالہ کا نظارہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مہمانوں میں 92 غیر ملکی سیلانی بھی شامل تھے۔ سیاحوں کی یہ تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں ایک لاکھ14ہزار زیادہ ہے۔ گزشتہ برس باغ گل لالہ کی سیر کرنے والوں کی تعداد2لاکھ26ہزار تھی۔باغ کو23مارچ کو کھول دیا گیا تھا اور امکانی طور پر23اپریل تک کھلا رہے گا۔محکمہ نے بتایا کہ پہلے گل لالہ کو 15مارچ تک کھلا رکھنے کا فیصلہ لیا گیا تھا،تاہم معتدل درجہ حرارت اور سیاحوں کی بھر پور آمد کی وجہ سے باغ کوا مکانی طور پر23اپریل تک کھلا رکھا جائے گا اور اگر درجہ حرارت موزوں رہا، تو اس کے بعد بھی چند ایک روز باغ کھلا رہ سکتا ہے۔انہوں نے کہا’’دیکھتے ہیں کہ درجہ حرارت کیسا برتا ئوکرتا ہے اور اسی کے مطابق فیصلہ لیا جائے گا‘‘۔جب باغ کو گل لالہ کو کھولا گیا تھا تو66اقسام کے15لاکھ ٹولپ موجود تھے،تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کئی اقسام کے پھول ختم ہوئے اور اب صرف چند ایک رہ گئے ہیں۔بعض اطلاعات کے مطابق اب صرف 6اقسام کے پھول ہی رہ گئے ہیں۔ ڈل جھیل کے مشرقی کنارے پر سطح سمندر سے 5600 فٹ کی بلندی پر واقع 30 ہیکٹرسے زائد خطہ اراضی پر جو پہلے ’سِراج باغ‘ کہلاتا تھا، یہ باغ پھیلا ہوا ہے۔ سال 2014 میں جب یہ باغ سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا تھا تو صرف پہلے7 دنوں کے دوران 40 ہزار سے زیادہ لوگوںنے باغ کی سیر کی تھی۔ وبائی امراض کی وجہ سے،  2020اور 2021میں سیاحوں کی کم آمد دیکھنے میں آئی۔اس سال محکمہ سیاحت نے کشمیری روٹی کی مختلف اقسام کے ساتھ وازوان اورقہوہ سمیت مشہور کشمیری کھانوں کی نمائش بھی کی تھی۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?