Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

بائیو میٹرک نظام کا غیر مجاز استعمال پرنسپل ڈگری کالج قاضی گنڈ منسلک

Mir Ajaz
Last updated: February 3, 2023 1:04 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عارف بلوچ

اننت ناگ//حکومت نے پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج قاضی گنڈ کو بائیو میٹرک نظام کا غیر مجاز استعمال کرنے اور مختلف مقامات سے آن لائن حاضری لگانے پر منسلک کردیا ہے۔جمعرات کوجاری ایک حکم کے مطابق پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج قاضی گنڈ مجاہد احمد کو بائیو میٹرک آلے کا غیر مجاز استعمال کرنے پر منسلک کیا گیا ہے۔محکمہ کو ایک شکایت موصول ہوئی تھی کہ پرنسپل گھر سے آن لائن حاضری لگا رہا ہے اور کالج میںبذات خود موجود نہیں ہوتا،جس کے بعد اکتوبر، نومبر،دسمبر 2022 اور جنوری 2023 کے مہینے کے لئے AEBAS پر بائیو میٹرک حاضری کا جائزہ لینے سے پتہ چلا کہ وہ قاضی گنڈ میں گھر کے علاوہ مختلف مقامات سے بائیو میٹرک حاضری لگا رہا تھا۔حکم نامہ کے مطابق پرنسپل کو ہدایت دی گئی تھی کہ وہ بائیو میٹرک کا غیر مجاز استعمال کرنے کے لئے اپنے موقف کی وضاحت ایک ہفتے کے اندر کریں لیکن وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے۔حکم نامہ کے مطابق مذکورہ حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے پرنسپل کو اگلے احکامات تک جے اینڈ کے ایمپلائر کنڈکٹ رولز 1971 کے سیکشن 3(1)کی خلاف ورزی کرنے پر ڈائریکٹر کالجز جموں کے دفتر کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔حکم نامہ کے مطابق پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام ، قاضی گنڈکے گورنمنٹ ڈگری کالج کا اضافی چارج سنبھالیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?