عظمیٰ نیوزسروس
جموں//اے ڈی جی بی ایس ایف ویسٹرن کمانڈ شری ستیش کھنڈارےنےآئی جی جموں فرنٹیئر شری ڈی کے بوراکے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جے اینڈ کے شری نلین پربھات سے ملاقات کی کی۔میٹنگ کے دوران سیکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ و آپسی تعاون سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔