Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

اے سی بی کی کارروائی پٹواری40ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

Mir Ajaz
Last updated: July 17, 2024 12:23 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی)نے منگل کے روز پٹواری حلقہ چھانہ پورہ، سرینگر کو 40,000 روپے کی رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو کو ایک تحریری شکایت موصول ہوئی ، جس میں الزام لگایا گیا کہ پٹواری حلقہ چھانہ پورہ سرینگر، فاروق احمد بٹ ساکن بوگام چاڈورہ اپنے رہائشی مکان واقع گردوارہ لین چھانہ پورہ کے سلسلے میں 15 مرلہ اراضی ، جسے اس نے فروخت کردیا ہے، اورجس کے لیے اس نے 15 دن پہلے آن لائن درخواست دی تھی، کے ریونیو کاغذات کے عوض 40ہزار روپے رشوت طلب کررہا ہے۔شکایت کنندہ نے کہا کہ وہ رشوت کے خلاف ہے اور اس نے انسداد بدعنوانی بیورو اے سی بی سرینگر سے رجوع کیا تاکہ ملزم سرکاری ملازم کے خلاف قانون کے تحت قانونی کارروائی کی جا سکے۔ شکایت کی وصولی پر صوابدیدی تصدیق کی گئی، جس سے متعلقہ سرکاری ملازم کے مطالبے کی تصدیق ہوئی اور اسی کے مطابق، بیورو میں سیکشن 7 پی سی ایکٹ 1988 کے تحت ایف آئی آر نمبر 17/2024 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور تفتیش شروع کی گئی۔ تحقیقات کے دوران ایک ٹریپ ٹیم تشکیل دی گئی اور ٹیم نے ایک کامیاب جال بچھا کر ملزم سرکاری ملازم فاروق احمد بٹ ، پٹواری کو شکایت کنندہ سے 40,000 روپے رشوت کی رقم کا مطالبہ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ملزم پٹواری کی ذاتی تلاشی کے دوران دیگر اشیا سمیت 35ہزار روپے کی نقدی بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ اسے موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?