سرینگر//شمالی کشمیر ہندوارہ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کورونا مثبت ظاہر ہوئے ہیں۔
اے ڈی سی ہندوارہ سے کورونا ٹیسٹ کیلئے نمونے حاصل کئے گئے تھے جن کی رپورٹ آج مثبت آگئی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اے ڈی سی کو اُنکے گھر میں قرنطین کیا گیا ہے۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account