Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

ایڈیشنل ڈائریکٹر سکمز اور نگوا کے درمیان میٹنگ طے | ہسپتال کی بہتری سمیت کئی مسائل اْبھارے جارہے ہیں

Last updated: May 10, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

پرویزاحمد
سرینگر// ایڈیشنل ڈائریکٹر سکمز گلزار شبنم منگلوار کو بورڈ روم میںسکمزکے ملازمین کے ساتھ نگوا سکمز صدر کی قیادت میں میٹنگ منعقد ہونے جارہی ہے جس میںہسپتال کی بہتری اور ملازمین کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ میٹنگ میں نگوا کی جانب سے کئی معاملات اْبھارے جارہے ہیں جن میں خاصکر ہسپتال میں افرادی قوت کا مسئلہ سب سے اہم ہے کیونکہ ہسپتال سے ہر ماہ درجنوں ملازمین سبکدوش ہورہے ہیں تاہم ان کی جگہ کسی بھی نئے ملازم کی تقرری عمل میں نہیں لائی جارہی ہے جس کی وجہ سے ہسپتال کا کام کاج متاثر ہورہا ہے خاصکر مریضوں کے علاج و معالجہ میں دشواریاں پیش آرہی ہیں کیونکہ ہسپتال میں جو ملازمین ہیں ان پر زیادہ کام کا بوجھ بڑھ رہا ہے۔ اس کے علاوہ جو نیئر سلیکشن کمیٹی جس کی میٹنگ ایک سال قبل ہوئی ہے کا آرڈ بھی ابھی تک نہیں نکالا گیا ہے اس کا بھی مطالبہ کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ ایس ایف سی ٹینڈرنگ فائنانس ریوومیٹنگ کا بھی مطالبہ کیا جائے گا جس کی وجہ سے ملازمین کی ترقی کا عمل رْکا پڑا ہے اور سینکڑوں ملازمین ترقی کے انتظار میں ریٹائر بھی ہوچکے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ میٹنگ میں ہسپتال میں کام دہائیوں سے کام کررہے کیجول لیبروں کی مستقلی کا بھی مطالبہ کیا جائے گا۔ ان عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا معاملہ انسانی مسئلہ بن گیا ہے۔ انہوںنے اپنی زندگی کاایک بڑا حصہ اس ادارے میںگزارا ہے اسلئے اب ان کی مستقلی ناگزیر بن چکی ہے۔ اس کے علاوہ میٹنگ میں ایڈیشنل ڈائریکٹر کو خوش آمدید بھی کیا جائے گا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?