Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

اینٹرپرونیرشپ ڈیولپمنٹ انسٹی چیوٹ کی تشکیل نو

Last updated: April 27, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

بلال فرقانی
سرینگر// حکومت نے جموں کشمیر انٹر یپرینورشپ ڈیولپمنٹ انسٹی چیوٹ کی تشکیل نو کیلئے صنعت و حرفت کے پرنسپل سیکریٹری کی سربراہی میں کمیٹی کے قیام کو منظوری دی۔ سرکاری حکم نامہ کے مطابق6رکنی کمیٹی میں محکمہ محنت و روزگار کے کمشنر سیکریٹری،محکمہ فروغ ہنر کے ڈائریکٹر،  جموں کشمیر انٹر پرینرشپ ڈیولپمنٹ انسٹی چیوٹ کے ڈائریکٹر، جموں کشمیر انٹر پرینرشپ ڈیولپمنٹ انسٹی چیوٹ سے کسی مضمون کے ماہر اور محکمہ خزانہ کے نمائندے،جو ایڈیشنل سیکریٹری کے عہدے سے کم نہ ہو، ممبران کے فرائض انجام دیں گے۔ پرنسپل سیکریٹری عمومی انتظامی محکمہ،منوج کمار دیویدی کی جانب سے جاری آرڈر کے مطابق اس کمیٹی کو2030کے دستاویزی ویژن کا جائزہ لینے کا اختیار تفویض کیا گیا ہے،جبکہ کمیٹی جائزہ شدہ تنخواہ کا ڈھانچہ اور ترقیوں کے ضوابط مرتب کرے گی۔ حکم نامہ کے مطابق کمیٹی  جموں کشمیر انٹر پرینرشپ ڈیولپمنٹ انسٹی چیوٹ میں غیر بینکنگ مالیاتی کاروبار اور قرضہ دینے والے بنکوں کی شمولیت کا بھی جائزہ لے گی۔ آرڈر میں مزید کہا گیا ہے کہ مذکورہ6نفری کمیٹی یوتھ اسٹارٹ اپس اینڈ لون سکیمس کے تحت ادائیگی میں رقومات کے استعمال میں بھی رہنما خطوط مرتب کریں گی اور مزید کاروائی کیلئے انسٹی چیوٹ کے آڈٹ رپورٹ کا بھی معائنہ کرے گی۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوپاک جنگ بندی | کرناہ میں معمولات بحال | لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے
کشمیر
گولے ناکارہ بنانے تک واپس نہ جائیں | سرحدی آبادی کو پولیس کا مشورہ
کشمیر
کپوارہ سڑک حادثات | شہری لقمہ اجل،7افراد زخمی
کشمیر
گولہ باری میں زخمی بی ایس ایف اہلکار دم توڑبیٹھا
جموں

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?