Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ایل ایس جی نے پنت کو ٹیم کا کپتان بنایا

Mir Ajaz
Last updated: January 20, 2025 10:38 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

کولکتہ/لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) نے پیر کو ہندوستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے ۔ ایل ایس جی نے آج کولکتہ میں رشبھ پنت کو ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ یہ دوسرا موقع ہے جب پنت انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹیم کی کمان سنبھالیں گے ۔ پنت اس سے قبل 2021، 2022 اور 2024 کے سیزن میں دہلی کیپٹلس (ڈی سی) کے کپتان رہ چکے ہیں۔ اس موقع پر پنت نے کہاکہ ”میں خاص طور پر سنجیو گوئنکا سر (ٹیم کے مالک) اور پوری انتظامیہ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ میں اپنا 200 فیصد دوں گا۔ انہوں نے مجھ پر جو اعتماد ظاہر کیا ہے اس پر پورا اترنے کی پوری کوشش کروں گا۔ یہ ایک نئی شروعات ہے ۔ امید ہے کہ ہم نئے سیزن میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ۔’’ انہوں نے کہا کہ میں اپنی اس نئی ٹیم سے بہت خوش ہوں۔ ہماری ٹیم میں نوجوان اور سینئر کھلاڑیوں کا اچھا توازن ہے ۔ اب ہمیں سوچنا ہے کہ اس فرنچائز کو نئی بلندیوں تک کیسے پہنچایا جائے ۔ میں جانتا ہوں کہ یہ ایک نئی شروعات ہے ، ایک نئی فرنچائز ہے ۔ تاہم، میری کپتانی یا کرکٹ کھیلنے کے انداز میں زیادہ تبدیلی نہیں آئے گی۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ اس میں بہت کچھ شامل ہو جائے گا۔ ٹیم کی حکمت عملی کچھ بھی ہو، وہ اسی کے مطابق آگے بڑھے گی۔” قابل ذکر ہے کہ ایل ایس جی نے گزشتہ سال نومبر کی نیلامی میں پنت کو 27 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔ وہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?