Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: ایشیا کپ سے قبل دراوڈ کورونا سے متاثر
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » ایشیا کپ سے قبل دراوڈ کورونا سے متاثر
سپورٹس

ایشیا کپ سے قبل دراوڈ کورونا سے متاثر

Mir Ajaz
Last updated: August 24, 2022 1:21 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

ممبئی//ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہل دراوڈ اس ہفتے سے شروع ہونے والے ایشیا کپ 2022 سے قبل کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔ دراوڈ کے کورونا انفیکشن ہونے کا مطلب ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 27 اگست سے شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے منگل کو دبئی جانے والی ہندوستانی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے ۔ تاہم، بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے اس بارے میں کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے ۔ دراوڈ کی غیر موجودگی میں وی وی ایس لکشمن ہندوستانی ٹیم کی قیادت کر سکتے ہیں۔ لکشمن نے پیر کو ختم ہونے والے زمبابوے کے دورے پر بھی ہندوستانی ٹیم کے کوچ کا کردار ادا کیا تھا۔ اس سے قبل وہ آئرلینڈ کے خلاف دو میچوں کی ٹی20 سیریز میں بھی ہندوستان کی قیادت کر چکے ہیں۔

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print