Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ایشیاکپ: پاک بھارت میچ کے پہلے مرحلے کے تمام ٹکٹس فروخت

Towseef
Last updated: August 17, 2022 12:28 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

دبئی//ایشیاکپ میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان کے مابین میچ کے پہلے مرحلے کے تمام ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوگئے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے ایشیاکپ کیلئے بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں 28 اگست کو ایک دوسرے کے مدمقابل ا?ئیں گی تاہم اس سے قبل میچ کے پہلے مرحلے کے ٹکٹس محض 3 گھنٹوں میں فروخت ہوگئے منتظمین کا کہنا ہے کہ پلاٹینم لسٹ میں شامل ٹکٹیں جلد فروخت کیلئے پیش کی جائیں گی تاہم حکام کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ وہ بھی قبل از وقت فروخت ہوجائیں۔ دوسری جانب ایشیاکپ کے دیگر میچز کے لیے ٹکٹس کی فروخت جاری ہے جبکہ سب سے کم قیمت کے ٹکٹ کی مالیت تقریبا ڈھائی ہزار درہم ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کچھ شائقینِ کرکٹ نے اپنے ٹکٹس کو اصل قیمت سے زائد پر فروخت کرنے کی بھی کوشش کی، جس پر ٹکٹنگ پلیٹ فارم نے فوری جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی دوبارہ فروخت سختی سے ممنوع ہے اور اگر کوئی دوسرا فرد یہ ٹکٹ خریدے گا تو وہ منسوخ کردیا جائے گا۔ قبل ازیں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے اعلان کیا تھا کہ ٹکٹوں کی فروخت پیر کو ہوگی تاہم کونسل نے وقت کا تعین نہیں کیا تھا جس کے باعث شائق صبح سویرے سے ویب سائٹ پر ا?ن لائن بکنگ کا انتظار کررہے تھے۔واضح رہے کہ ایشیا کپ 2022 کے دوسرے دن ہونے والے ہندوستان پاکستان مقابلے کے ٹکٹ کے لئے فینس کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دونوں ہی ممالک کے کرکٹ مداح ہر حال میں اس مقابلے کا لطف اسٹیڈیم میں جاکر اٹھانا چاہتے ہیں۔ یہی سبب ہے کہ ان کے درمیان ٹکٹ خریدنے سے متعلق ہوڑ مچی ہوئی ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کناروں پر بڑے پیمانے پر تجاوزات جہلم ،ندی نالوں اور فلڈ چینلوں کا دم گھٹنے لگا
کشمیر
چولگام کولگام میں نیشنل کانفرنس کا کنونشن خصوصی درجہ کیلئے آخری دم تک لڑینگے
کشمیر
امرناتھ یاتر اجاری ۔7500یاتریوںپر مشتمل 7واںجتھا
کشمیر
مشتبہ حرکات پر کڑی نظر رکھی جائے پولیس سربراہ کا بالہ تل دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
کشمیر

Related

سپورٹس

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال سے ہندوستان کوہرانے کا متمنی

July 8, 2025
سپورٹس

کشمیر سپر لیگ 2025کا آغاز چھ ٹیمیں حصہ لیں گی

July 8, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو اننگ اور 236 رنز سے دی شکست

July 8, 2025
سپورٹس

دوبارہ موقع ملا تو بھی میں لارا کا ریکارڈ نہیں توڑوں گا:مُلڈر

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?