Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ایشیائی کھیل2023 ہندوستانی شوٹنگ ٹیم نے سونے کا تمغہ جیتا ،وزیر اعظم کی مبارکباد

Mir Ajaz
Last updated: September 26, 2023 12:42 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 یو این آئی

ہانگژو// ہندوستانی نشانے باز ٹیم نے چین میں منعقد ہو رہے 19ویں ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے 10 میٹر رائفل مقابلے میں ملک کا پہلا طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی۔ وجے ویر سدھو، آدرش سنگھ اور انیش بھن والا کی مردوں کی 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل ٹیم نے 1718 کے اسکور کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔رودرانکش پاٹل، ایشوریہ پرتاپ سنگھ تومر، دیویانش سنگھ پنوار کی ہندوستانی ٹیم نے مردوں کے 10 میٹر ایٔر رائفل مقابلے میں 1893۔7 پوائنٹس اسکور کرکے عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے طلائی تمغہ جیتا۔ اس نے چین کے 1893۔3 پوائنٹس کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ہندوستان کے ایشوریہ پرتاپ سنگھ تومر نے 10 میٹر ایٔر رائفل میں 228۔8 کے اسکور کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔ چین کے شینگ لیہاؤ نے 253۔3 پوائنٹس کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ کر طلائی تمغہ جیتا جبکہ جنوبی کوریا کے ہاجن پارک نے 251۔3 پوائنٹس کے ساتھ چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔نشانے بازی میں وجے ویر سدھو، آدرش سنگھ، انیش بھن والا کی مردوں کی 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل ٹیم نے 1718 کے اسکور کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔ وہیں، وجے ویر سدھو نے 583 کے اسکور کے ساتھ چھٹے رینک کے ساتھ فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ادھر وزیر اعظم نریندر مودی نے چین میں جاری 19ویں ایشیائی کھیلوں میں سیلنگ اور شوٹنگ مقابلوں میں تمغے جیتنے والی ٹیم اور اس کے کھلاڑیوں کو پیر کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے ایشین گیمز 2022 میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر ہندوستان کی مردوں کی کوکس لیس فور روئنگ ٹیم کے آشیش، بھیم سنگھ، جسوندر سنگھ اور پونیت کمار کو مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ اس ٹیم نے بے مثال عزم اور باہمی ہم آہنگی کے بل پر یہ شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔اس کے ساتھ ہی مودی نے ایشیائی کھیلوں میں 10 میٹر ایٔر رائفل خواتین ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی نشانے بازوں رمیتا، میہولی گھوش اور آشی چوکسے کو مبارکباد دی۔اس کامیابی کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا’’یہ چاندی کا تمغہ آپ کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔ اس سلسلے کو آگے بنائے رکھیں، جس سے ہم ایشین گیمز 2022 میں چمکتے رہیں‘‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?