Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

اگنی پتھ‘ سکیم کے خلاف مظاہرئے اور دھرنے

Last updated: June 18, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

جموں//ملک کی مختلف ریاستوں کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر یوٹی میں بھی ’ اگنی پتھ ‘ اسکیم کے خلاف نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور جلوس نکالا۔جموں میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے آرمی میں بھرتی ہونے کے خواہاں اْمیدواروں پر لاٹھیاں برسائیں اور گرفتاریاں بھی عمل میں لائیں۔یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ ’ اگنی پتھ ‘ اسکیم کے خلاف جموں کے مختلف اضلاع میں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور اسکیم کو نوجوان کش بتایا۔انہوں نے کہاکہ کٹھوعہ میں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے جموں پٹھان کوٹ شاہراہ پر دھرنا دیا اور سرکاری کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔مظاہرین نے بتایا کہ وہ آرمی میں بھرتی ہونے کی خاطر پچھلے تین برسوں سے امتحان کی تیاری کر رہے تھے تاہم مرکزی حکومت نے بیک جنبش اگنی پتھ اسکیم کو لاگو کرکے امتحانات کو منسوخ کرایا۔دریں اثنا کنجونی جموں میں بھی نوجوانوں نے ہاتھوں میں ترنگا لئے احتجاجی مظاہرئے کئے اور شاہراہ کے متصل ایک پارک میں دھرنا دیا۔نامہ نگار نے بتایا کہ پولیس نے یہاں دھرنے پر بیٹھے نوجوانوں کو منتشر کیا جس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان تلخ کلامی کے مناظر دیکھنے کو ملے۔انہوں نے کہاکہ جموں میں کئی ایک مقامات پر نوجوانوں کو منتشر کرنے کی خاطر پولیس کو ڈنڈے بھی برسانے پڑے اور کئی ایک کو گرفتار بھی کیا گیا۔علاوہ ازیں جموں میں آرمی ریکروٹمنٹ دفتر کے باہر بھی نوجوانوں نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور سرکار سے مطالبہ کیا کہ جس طرح سے آرمی کی بھرتی کے لئے تحریری امتحانات لئے جارہے تھے یہ سلسلہ جاری رہنا چاہئے کیونکہ اگنی پتھ اسکیم میں بہت ساری خامیاں ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?